Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اب استعفیٰ نہیں مانگوں گا ، کپتان نے بڑا اعلان کر ڈالا

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں استعفیٰ نہیں مانگ رہا، اب نواز شریف اڈیالہ جیل جائیں گے ان کےلئے وہاںجگہ تیار ہو رہی ہے، نواز شریف کا عوام میں جانا مشکل ہو گیا، گو نواز گو کے ڈر سے انہوں نے دیر میں اپنی تقریر ریکارڈ کروائی،وزیراعظم نے مجھے اور سپریم کورٹ کو دھمکی دی کہ ہم احتساب نہیں مانتے،عدالتکا فیصلہ نہ ماننے والا آئین کی خلاف ورزی کرے گا، دھمکیوں کا ٹائم اب گزر چکا ہے،وزیراعظم کے بچے جے آئی ٹی کے سامنے ایسے جا رہے ہوتے تھے جیسے کچھ فتح کر کے جا رہے ہیں،واپسی پر کہتے کہ جے آئی ٹی میں میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا گیا،بجائے آپ کو شرم آئے الٹا دھمکیاں دے رہے ہیں کہ میں یہ کر دوں گا اور میں وہ کر دوں گا، قوم نواز شریف کی دھمکیوں کی فکر نہیں کرتی،نواز شریف مظلوم شکل بنا کر کہتے ہیں میرے اوپر الزام نہیں، آپ کے اوپر12کیسز نیب میں ہیں۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پہلی بار خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ سیکٹر بجلی کے شعبے میں آیا ہے، نواز شریف کا پبلک میں جانا مشکل ہو گیا ہے، نواز شریف نے ”گو نوازگو“کے ڈر سے تقریر ریکارڈکی، انہوں نے مجھے اور سپریم کورٹ کو دھمکی دی کہ ہم احتساب نہیں مانتے، پانامہ پیپرز سازش نہیں تھی، یہ بین الاقوامی طور پر سامنے آنے والی رپورٹ ہے، یہ ہم نے احتساب نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے بار بار کہا کہ ہم احتساب کےلئے تیار ہیں ،جب احتساب شروع ہوا نہ تو ڈاکو منٹس ملے اور نہ ہی ان کے پاس کوئی ڈاکو منٹس ہیں،ان کا ایک کے بعد دوسرا جھوٹ پکڑا جا رہا ہے، انہوں نے اپنے بچوں ، باپ اور اپنے آپ کو بھی ذلیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بچے جے آئی ٹی کے سامنے ایسے جا رہے ہوتے ہیں جیسے کچھ فتح کر کے جا رہے ہیں،واپسی پر کہتے تھے کہ جے آئی ٹی میں میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا گیا،بجائے آپ کو شرم آئے الٹا دھمکیاں دے رہے ہیں کہ میں یہ کر دوں گا اور میں وہ کر دوں گا، قوم نواز شریف کی دھمکیوں کی فکر نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے اوپر نیب میں 12کیسز پڑے ہوئے ہیں، منی لانڈرنگ بڑی کرپشن ہوتی ہے اور آپ مظلوم شکل بنا کر کہتے ہیں کہ میرے اوپر کوئی الزام ہے ہی نہیں،کل انہوں نے نئے دستاویزات لائے توسوشل میڈیا نے ہی اس میں غلطیاں نکال دیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ نواز شریف دھمکیوں کا ٹائم اب گزر چکا ہے، اب تو آپ کےلئے اڈیالہ جیل میں جگہ تیار کی جا رہی ہے، جمہوریت میں وزیراعظم، وزیر اور حکومت جواب دہ ہوتی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے قطری خط کی دھجیاں اڑا دی ہیں، میں استعفیٰ نہیں مانگ رہا،اب نواز شریف جیل جائیں گے، آپ صرف نا اہل نہیں ہوں گے بلکہ آپ کو سزا بھی ملے گی، ہمیں سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،مجھے اس وقت یہ سارے اڈیالہ جیل کے امیدوار لگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا آئین کی خلاف ورزی کرے گا، نواز شریف مجھے سڑکوں پر عوام نکال کر دکھائیں۔ چوہدری نثار علی خان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ان کی کمر میں درد ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.