Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کے پی کے میں لگایا جانے والا تالا ان کے منہ پر لگایا جائے

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pic17-031 ISLAMABAD: Jul 17 – State Minister Information and Broadcasting Maryam Aurangzeb talking to media Supreme Court after Panama papers case hearing. Supreme Court’s special bench resumed hearing of the Panama Papers case a week after the Joint Investigation Team (JIT) submitted its report. ONLINE PHOTO by S M Sohail
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاناما کیس کرپشن کا مقدمہ نہیں ہے اور عدالت عظمیٰ نے بھی اس بات کی توثیق کی ہے ،اصل میں مقدمہ اس تماشے کا تھا جو اپوزیشن لگانی چاہتی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں درخواست گزاروں نے کرپشن، منی لانڈرنگ اور اثاثے چھپانے کے الزامات لگائے تاہم کیس وہیں کھڑا ہے اور سپریم کورٹ توثیق کرچکی ہے کہ سماعت کردہ مقدمہ کرپشن کا ہے ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ مخالفین نے پاناما کیس کو سیاسی بھیساکھی کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی، امید ہے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ تماشہ لگانے والوں کی درخواست مسترد کرے گی تاہم آخری وقت تک لڑتے رہیں گے اور عمران خان کی شکل میں سازشوں کے ٹولے کو پاکستان کے عوام بھی مسترد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ شخص جسے یقین ہے کہ اس نے پاکستان کے اندر ایک پیسے کی بھی کرپشن نہیں کی وہ اپنے آپ کو پاکستان کے آئین و قانون کے سامنے پیش کرسکتا ہے، شریف خاندان نے سپریم کورٹ میں جو دستاویزات جمع کرائیں وہ تصدیق شدہ ہیں لیکن ہماری دستاویزات کے برعکس پیش کردہ دستا ویزات کو جھوٹا ثابت کریں گے۔وزیرمملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم 50 سال پرانا حساب دے رہے ہیں جنہوں نے خود کو قانون کے سامنے پیش کیا جب کہ وزیراعظم سپریم کورٹ میں عوامی مینڈیٹ، ملک کی ترقی، دہشت گردی کے خاتمے اور سی پیک منصوبے کا مقدمہ پاکستان کے عوام کے لئے لڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج عمران خان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوتے اور وہ تین عدالتوں سے مفرور ہیں جنہیں معلوم ہے کہ انہوں نے جرم کیا ہے۔ وزیر مملکت مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ تیسر ی بار منتخب وزیراعظم عوام کےلئے آخری وقت تک لڑتے رہیں گے ¾ وزیراعظم کیخلاف مقدمہ کرپشن کا نہیں اقتدار کی ہوس کا تھا ¾ امید ہے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ تماشا لگانے والوں کی درخواست مسترد کردیگی ¾ عمران خان کی شکل میں سازشوں کے ٹولے کو پاکستان کے عوام بھی مسترد کریں گے ¾ عمران خان تین عدالتوں سے مفرور ہیں ¾ پی ٹی آئی سربراہ نے منی لانڈرنگ کی جس سے نیازی سروز بنی ¾ عوام جھوٹ اور اداروں کی تضحیک سن کر تنگ آ چکے ہیں ¾ بنی گالہ میں بیٹھے شخص کی ذہنی حالت پر تشویش ہے ¾ خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن کو لگایا جانے والا تالا عمران خان کو اپنے منہ پر لگا لینا چاہیے۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اور نگزیب نے کہاکہ پاناما کیس میں درخواست گزاروں نے کرپشن ¾منی لانڈرنگ اور اثاثے چھپانے کے الزامات لگائے تاہم کیس وہیں کھڑا ہے اور سپریم کورٹ توثیق کرچکی ہے کہ سماعت کردہ مقدمہ کرپشن کا ہے ہی نہیں مریم اورنگزیب نے کہاکہ عدالت نے توثیق کی کہ وزیراعظم پر کسی دور اقتدار میں کرپشن ثابت نہیں ہوئی ¾وزیراعظم نے اپنے کسی دور میں اختیارات کا غلط استعمال نہیں کیا ¾وزیراعظم کیخلاف مقدمہ کرپشن کا نہیں اقتدار کی ہوس کا تھا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ مخالفین نے پاناما کیس کو سیاسی بیساکھی کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی ¾امید ہے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ تماشہ لگانے والوں کی درخواست مسترد کرےگی تاہم میں عوام کو حوصلہ دینا چاہتی ہوں کہ تیسری بار منتخب وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے عوام کےلئے آخری وقت تک لڑتے رہیں گے اور عمران خان کی شکل میں سازشوں کے ٹولے کو پاکستان کے عوام بھی مسترد کریں گے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ وہ شخص جسے یقین ہے کہ اس نے پاکستان کے اندر ایک پیسے کی بھی کرپشن نہیں کی وہ اپنے آپ کو پاکستان کے آئین و قانون کے سامنے پیش کرسکتا ہے، شریف خاندان نے سپریم کورٹ میں جو دستاویزات جمع کرائیں وہ تصدیق شدہ ہیں لیکن ہماری دستاویزات کے برعکس پیش کردہ ڈاکومینٹس کو جھوٹا ثابت کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.