Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کنگنا نے سلمان خان کے خلاف نیا محاذ کھول لیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ہریتھک روشن کے ساتھ لڑائی ہر روز نیا رخ لے رہی ہے اور حال ہی میں کوئن کی ایک ای میل منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے سلمان خان پر گالیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔بھارتی میڈیا نے کنگنا رناوت کی ایک ای میل کا سراغ لگایا ہے جس میں انہوں نے سلمان خان پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ ای میل ہریتھک روشن کو 9 اکتوبر 2014 کو کی گئی تھی اور اس میں کنگنا، ہریتھک روشن سے مخاطب ہیں۔ای میل میں کنگنا کا کہنا ہے کہ ” تم (ہریتھک) اپنی فلم کی تشہیر کے لیے ”بگ باس“ گئے تھے یہ اچھی بات ہے، وہ (سلمان خان) عجیب انسان ہیں، جب میں نے ان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کیا تو کہنے لگے کہ کرینہ یہ فلم کررہی ہے لیکن میں یہ فلم تمہیں دے رہا ہوں، کیونکہ میں کرینہ کی مدد کرنے کے بجائے تمہارا (کنگنا) کا کیرئیر بنانا چاہتا ہوں“۔کنگنا اپنی ای میل میں ہریتھک کو کہہ رہی ہیں کہ ” یہ سن کر میں حیران تھی کہ کیا وہ (سلمان خان) پاگل ہے، کیا کرینہ کا بجرنگی بھائی جان والا کردار میرا کیرئیر بناسکتا ہے، اس کی ایسی کون سی ہیروئن ہے جس نے کیرئیر بنالیا ہے۔ سب نے ہی مجھے فلم میں کام کرنے سے صاف منع کیا ہے، اس حوالے سے بہت خوش ہوں کہ میں نے کبھی ان کے ساتھ کام نہیں کیا، جو پروڈیوسر، ڈائریکٹر مجھ پر پیسہ لگاتے ہیں انہوں نے مجھے صاف منع کیا تھا کہ یہ فلم میرے امیج کو خراب کردے گی۔“اپنی ای میل میں کنگنا کا کہنا تھا کہ ” وہ (سلمان خان) صرف میرا مذاق اڑانا چاہتا تھا، ایک بار اس نے مجھے کہا کہ وہ کیوں کئی فلموں میں کام کرتی ہے، کترینہ کو دیکھو، کتنی اچھی ہے اور بہت کم بولتی ہے، میں نے اسے کہا کہ وہ 19 ویں صدی میں زندہ ہے، مجھے سلمان خان اور کترینہ کیف نہیں بننا ہے، اس بات پر وہ بھڑک گئے اور مجھے گالیاں دینے لگے۔ اس واقعے کے 2 سال تک میں نے ان کا چہرا نہیں دیکھا، انہوں نے مجھے فون کال اور میسیج کیے لیکن میں نے کوئی جواب ہی نہیں دیا۔ بعد میں انہوں نے مجھے اپنی سالگرہ پر بلایا تھا کیونکہ کوئن کے بعد وہ مجھ سے ملنا چاہتے تھے“۔دوسری جانب کنگنا رناوت کے وکیل رضوان صدیقی نے کہا ہے کہ ”ان ای میلز کو مستند نہیں کہا جاسکتا کیونکہ 2014 میں ان کا ای میل اکاو¿نٹ ہیک ہوگیا تھا۔“

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا

      مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.