اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن کے تحت سینٹ کا اجلاس آج سہر پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اجلاس چیئرمین سینٹ نے آئین میں دیئے گئے اختیارات کے تحت طلب کیا ہے‘ جس میں اہم قومی نوعیت کے امور کو زیربحث لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین میاں رضا ربانی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران اراکین کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جانے کا امکان ہے۔
اسحاق ڈار سے استعفیٰ کی طلبی کیلئے کیا ہونیوالا ہے؟دیکھیئے خبر

