تازہ تر ین

جنسی زیادتی کا ذمہ دار کون، معروف اداکار کا حیرت انگیز انکشاف

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں،عورت ہونے کے ناطے میں کہنہوں گی کہ اولین ترجیح اپنی حفاظت کو دیں ۔ میڈیا کے مطابق ٹسکا چوپڑاکا کہنا تھا ان عورتوں کو اپنی ذاتی سکیورٹی کا خیال کیوں نہیں رہتا ، وہ خود کو ایسے حالات میں کیوں ڈالتی ہیں جہاں انہیں کسی مشکوک انسان سے ملنے ہوٹل جانا پڑے ۔اداکارہ نے کہا عورت ہونے کے ناطے میں کہنا چاہوں گی کہ اولین ترجیح اپنی حفاظت کو دیں اورایسے مردوں کو بتا دیں کہ نہیں کا مطلب نہیں ہوتا ہے ۔ٹسکا نے کہا خواتین کیریئر کیلئے شارٹ کٹ نہ لیں بلکہ محنت سے کام کریں، اگر آپ با صلاحیت ہیں تو دیر سے سہی لیکن کامیابی ضرور ملے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain