Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
    • بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
    • نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
    • سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
    • میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
    • ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
    • تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
    • گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
    • لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
    • انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
    • جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
    • حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ محمود قریشی نے سیاست کی خاطر خاندان کا نام ڈبو دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    shah-mehmood-qureshi
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (سپیشل رپورٹر) حضرت بہاءالدین زکریا ملتانیؒ کے عرس کی تقریبات کے دوران جاری زکریا کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی سجادہ نشین شاہ محمود قریشی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی 7افراد کا قاتل ہے میں نے جب بھی اس سے اپنا حق مانگا اس نے ایک لاش تحفہ میں دے دی جبکہ میں 20 سال سے گدی کا حساب مانگ رہا ہوں اور اب اپنا حق لے کر رہوں گا۔ مجھے عرس کی تقریبات میں شرکت سے روکنے کے لئے قتل کی دھمکیاں دی گئیں مگر میں کسی سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ شاہ محمود قریشی نے سیاست کی خاطر خاندان کا نام ڈبو دیا مگر اب ان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں عمران خان چاہیے یا ایمان، انہوں نے کہا کہ میں اب بتاﺅں گا کہ آپ کے پاس زمینیں کہاں سے آئیں میں والد کی وفات سے اب تک کا حساب لوں گا۔ شاہ محمود آپ کو لوگ قبروں کا سوداگر کہتے ہیں۔ آپ سندھ میں جا کر میرے قائد آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہو میں بھی یہاں کھڑا ہو کر عمران خان پر تنقید کرسکتا ہوں۔ عمران خان کو قلندر کے دربار پر داخلہ نصیب نہیں ہوا آپ نے عمران خان کو دربار بہاءالدین زکریا پر کیوں نہیں بلایا۔ مرید حسین قریشی نے مزید کہا کہ غوث پاک کا مزار روحانیت کی جگہ تھی شاہ محمود قریشی نے اسے عمران خان کی سیاست کی نذر کردیا ہے۔ شاہ محمود قریشی خاندان کے لئے بدنامی کا باعث بنے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ شاہ محمود نے میری جائیداد کا حصہ کھایا اس لئے شاہ محمود کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ شاہ محمود سیاست کے نام پر خاندان اور درگاہ کو بدنام کررہے ہیں آپ میرے والد مخدوم سجاد حسین قریشی کے منصب پر بیٹھ کر اسے خراب نہ کریں میں جب بھی پولیس کے پاس گیا کسی نے میری نہیں سنی۔ واضح رہے کہ جب مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو مخاطب کرتے کہا کہ آپ دربار پر سیاست کر رہے ہیں تو پھر مخدوم شاہ محمود نے اتنا کہا کہ ایسا نہیں ہے۔
    مرید حسین قریشی

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.