Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کاہنہ: ہاوسنگ سکیم مالکان کا بزرگ خاتون کی زمین پر قبضہ: متاثرہ کاندان انصاف کیلئے خبریں آفس پہنچ گیا

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    1. لاہور (خصوصی رپورٹر) کاہنہ کے علاقہ میں حکم امتناعی
      کے باوجود 65سالہ خاتون کی 40 کےنال زمےن پر مقامی پولیس کی مبےنہ طور پر ملی بھگت سے نجی ہاﺅسنگ سکےم کے مالکان نے قبضہ کر لےا۔ پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر متاثرہ خاندان دادرسی کے لئے روزنامہ خبرےں آفس پہنچ گئے۔ متاثرہ محمدی بی بی اور اس کے بےٹے ےسےنٰ کا کہنا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ حوےلی سپانےوالی جلکے کے رہائشی ہیں، ےسےن کا کہنا ہے کہ وراثت میں 40کےنال زمےن ملی ہے جس پر زمےدارہ کر کے گھر چلاتے ہیں۔ متاثرہ نے الزام عائد کےا ہے کہ ان کا گراےنڈ اےونےوہاﺅسنگ سکےم کے ساتھ تنازعہ چل رہا ہے اور زمےن پر حکم امتناعی کے باوجود بھی پولیس نے گزشتہ ماہ کی 26کو کے مبےنہ مالکان رےاض چوہان وغےرہ کی اےماءپر کاہنہ تھانہ کے اےس اےچ او اشتےاق نے بھاری رشوت لے کر سول کپڑوں میں پولیس اہلکاروں نے زمےن پر دھاواں بول دےا اور آبائی زمےن پر قبضہ کر لےا، متاثرہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بناےا اور مجھے تھانہ منتقل کر دےا جہاں شدےد تشدد کا نشانہ بناےا گےا اس دوران 15پر کال کی گئی تو پولیس نے موبائل فون چھےن لےا اور مےرے چچا کو اٹھا لائے اور جھوٹی کارروائی کرتے ہوئے751کا جھوٹا مقدمہ درج کر دےا اور بعدازاںتشدد کا نشانہ بھی بناےا گےا۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ وزےر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے اپےل ہے زندگی بھر کی جمع پونجی پر ملزمان نے قبضہ کر لےا ہے دادرسی کی جائے۔ اس حوالے سے اےس اےچ او کاہنہ انسپکٹر اشتےاق کا کہنا ہے کہ قبضہ کروانے والی بات میں کوئی صد اقت نہیں ہے، دونوں پارٹےوں کا مقدمہ عدالت میں چل رہا ہے اور حکم امتناعی ختم ہونے پر دوسری پارٹی قابض ہوئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.