Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اورنج لائین ٹرین میں روکاوٹیں ڈالنے والوں کا عوام محاسبہ کرینگے :شہباز شریف

    By Daily Khabrainدسمبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    orange line train lahore
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زےر صدارت یونیورسٹی آف نجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کےقریب لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے سائٹ آفس پراجلاس منعقد ہوا، جس مےں منصوبے کے تعمیراتی کاموں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گےا اور وزےراعلیٰ کو منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزےراعلیٰ نے سائٹ آفس پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپرےم کوٹ سے منصوبے پر عملدر آمد کی اجازت ملنے پر پوری ٹےم کو مبارکباد دی اور کہا کہ ےہ سب آپ کی مشترکہ کاوشوں اور اجتماعی اقدامات کا نتےجہ ہے۔ وزےراعلیٰ نے کہا کہ منصوبے مےں 22ماہ کی بے پناہ تاخےر ہوئی ہے اور مفاد عامہ کے اس عظےم منصوبے مےں تاخےر کی ذمہ دارتحرےک انصاف ہے۔ باشعور عوام پی ٹی آئی کا محاسبہ کرےںگے۔ انہوں نے کہا کہ جن سیاسی عناصر نے اس عظیم منصوبے میں رکاوٹیں کھڑی کیں ان کا محاسبہ عوام کریں گے۔ پی ٹی آئی نے عوامی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے منصوبہ دو بارہ ٹرےک پر آگےا ہے۔ زندگی مےں اےسے مواقع آتے رہتے ہےں تاہم ہمےں صبر وتحمل، برداشت اور ہمت سے کام جاری رکھنا ہے اور ےہ قوم کو کچھ کر دکھانے کا موقع ہے۔ آپ سب دن رات محنت کرےں اور منصوبے کی جلد تکمےل کےلئے جت جائےں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔ ہم نے ہر دور میں عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی کو اوڑھنا بچھونا بنائے رکھا ہے۔ عوام کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی کے شاندار ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ ماضی کے حکمرانوں کی طرح وعدوں اور دعووں کی بجائے ہر شعبہ کی بہتری کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں۔ لوڈشیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کر کے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور توانائی کے منصوبوں کو ریکارڈ مدت میں مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ ملک کو توانائی بحران سے نجات دلانے کا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔ ملک کی ترقی کے لئے بھرپور جذبے سے آگے بڑھتے رہیں گے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے آج یہاں ان سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نامور ادیب، ہمدرد ایڈیٹوریل بورڈ کے سربراہ اور بچوں کے رسالے ”ہمدرد نونہال“ کے مدیر مسعود احمد برکاتی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے سندر میں کرنٹ لگنے سے مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزےر ملک نعےم خان اعوان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔b

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.