تازہ تر ین

بھنگی کہنے پر سلمان خان اور شلپا سیٹھی پھنس گئے

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اندھیری تھانے میں بالی وڈ کے ”دبنگ“ سلمان خان اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف نچلی ذات کے ہندوﺅں کے جذبات انہیں ”بھنگی“ کہہ کر مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دونوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران بحث میں یہ لفظ استعمال کیا۔ ان کے خلاف روزگار اکاری اگھاری ری ری پبلک پارٹی آف انڈیا کے نوین رام چند نے تھانہ اندھیری میں درخواست دی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain