تازہ تر ین

اجے دیو گن کاجول سے پہلے روینہ ٹنڈن سے شادی کرنا چاہتے تھے

ممبئی (شوبز ڈیسک)اجے دیوگن کا شمار بولی وڈ کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے، انہیں اس انڈسٹری سے منسلک ہوئے 26 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کی فین فالوونگ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کیا۔جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں اجے دیوگن اور کاجول میاں بیوی ہیں اور ایک خوشحال شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کاجول اجے دیوگن کا پہلا انتخاب نہیں تھیں۔اجے دیوگن روینا ٹنڈن کے پیار میں گرفتار تھے، روینا ٹنڈن کو بولی وڈ کی ‘مست مست گرل’ کہا جاتا ہے۔ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں میں پیار تو ہوا تاہم یہ شادی کے بندھن میں نہ بندھ سکے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain