تازہ تر ین

کیریئر کے آغاز میں احمقانہ وجوہات پرکئی بار مسترد کیا گیا

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ انہیں فلمی کیریئر کے آغاز میں احمقانہ وجوہات پر متعدد بار مسترد کیا گیااور میرے سے عجیب انداز اپنایا جاتا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے 20 کہا ہے کہ میں نے جب بالی وڈ فلمی صنعت میں قدم رکھا تواحمقانہ وجوہات پر متعدد بار مسترد کیا گیااور عجیب انداز اپنایا جاتا تھا،مجھے یہ بتایا جاتا تھا کہ میںبہت زیادہ خوبصورت گلیمرس نہیں ہوں،آپ اچھی اداکارہ نہیں ہیں،مجھے یہاں تک یہ بھی کہا گیا کہ آپ کا نام بڑی مارکیٹ کے لئے نہیں ہے۔ اداکارہ تاپسی پنو فلم ”من مرضیاں“ ، ” سورما “ اور ”دل جنگلی “ میں دکھائی دیں گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain