تازہ تر ین

”مجھ سے سیکھو“ نرگس کاجونیئر اداکاراﺅں کو مفت مشورہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ جاندار اداکاری اور معیاری رقص ہمیشہ میری اولین ترجیح رہا ہے۔ شائقین ڈرامہ ہزاروں روپے خرچ کر کے ڈرامہ ہالوں میں تفریح کے لئے آتے ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا ڈرامہ دیکھنے کو ملے۔ اسی طرح میرے پرستاروں کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا اور معیاری رقص ان کے سامنے پیش کیا جائے ۔ ایک انٹرویو میںنرگس نے کہا ہے کہ اپنے پرستاروں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اچھی اور بہترین آئٹم تیار کرتی ہوں تاکہ شائقین ڈرامہ کو پرفارمنس مدتوں یاد رہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں تعداد کی بجائے معیار پر خصوصی توجہ دیتی ہوں۔ نئے فنکاروں کو سینئر لوگوں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain