تازہ تر ین

عاطف اسلم کو 35 ویں سالگرہ مبارک!

(ویب ڈیسک )کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم آج 35 برس کے ہو گئے، جن کی سالگرہ پر مداحوں کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔عاطف اسلم 12 مارچ 1983 کو پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔انہیں بچپن سے ہی کرکٹر بننے کا شوق تھا، لیکن کالج میں عاطف اسلم کو میوزک سے محبت ہوئی اور یہ محبت ایسی بڑھی کہ پھر ‘عادت’ ہی بن گئی۔2004میں عاطف اسلم کی پہلی سولو البم ‘جل پری’ نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ایسی شاندار کامیابی حاصل کی کہ میوزک سے ان کی دوری پھر کسی سے سہی نہ گئی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain