تازہ تر ین

اجے دیوگن نے کاجول کے ساتھ فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

(ویب ڈیسک )انہوں نے کہا کہ جب تک کوئی فلمساز یا لکھاری چیلنجنگ اسکرپٹ کے ساتھ ہمارے پاس نہیں آجاتا جسے کرنا ہمارے کام سے انصاف ہو سکے تو اس وقت تک ایک ساتھ کام کرنا مشکل ہے۔اجے دیوگن نے کہا کہ جب ہم جوان تھے تو ایک ساتھ فلمیں کرنا دلچسپ اور اچھا لگتا تھا اور میں نے کاجول کے ساتھ فلم ’یو میں اور ہم‘ بھی بنائی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ میں اب بھی کاجول کے ساتھ فلم بنانا چاہتا ہوں اور میرا دعویٰ ہے کہ کاجول بھی گھسے پٹے کردار کرنے سے انکاری ہوں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain