Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جاسوسی کیے جانے پر نوازالدین کی اہلیہ نے خاموشی توڑدی

    By Daily Khabrainمارچ 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz and wife
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)2 دن قبل بولی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ انہوں نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کی جاسوس کی۔ان پر الزام تھا کہ انہوں نے نجی جاسوسوں سے اپنی بیوی انجلی عرف عالیہ صدیقی کے فون کے ڈیٹا کا ریکارڈ مانگا تھا۔نوازالدین صدیقی کو اسی کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے ممبئی کے نواحی شہر تھانے کی کرائم برانچ پولیس اسٹیشن نے سمن بھی جاری کیا تھا۔اگرچہ نوازالدین صدیقی نے بھی خبر سامنے آنے کے بعد حیرانگی کا اظہار کیا تھا، تاہم اب ان کی اہلیہ نے اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑ دی۔اداکار کی اہلیہ نے اپنے معصوم شوہر پر جاسوسی اور فون ڈیٹا حاصل کرنے جیسے الزامات لگنے کے بعد فیس بک پر لمبی چوڑی پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے تمام الزامات کی وضاحت کی۔عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر پر جاسوسی کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سلیبرٹی ہونے کی وجہ سے ان کے شوہر کو سافٹ ٹارگٹ بنایا گیا۔عالیہ صدیقی نے اپنی لمبی چوڑی پوسٹ میں نہ صرف اپنے اور نوازالدین صدیقی کے تعلقات کے بارے میں وضاحت کی بلکہ انہوں نے اپنے اور شوہر کے الگ الگ مذاہب سے تعلق سے متعلق بھی بتایا۔نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ہندو برہمن خاندان جب کہ ان کے شوہر کا تعلق ایک مسلمان گھرانے سے ہے، تاہم اس کے باوجود ان کے شوہر نے آج تک ان پر اپنا مذہب تھوپنے کی کوشش نہیں کی، بلکہ وہ ان کے ہندو مذہب کا اتنا ہی احترام کرتے ہیں، جتنا اپنے مذہب کا کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

    طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)

    ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.