Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جیکولین کے مارشل آرٹس کرتب

    By Daily Khabrainمارچ 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کی آنے والی ایکشن سسپنس فلم ’ریس تھری‘ کی ریلیز میں اگرچہ ابھی کافی وقت ہے، تاہم شائقین کو ابھی سے ہی اس فلم کا بے حد انتظار ہے۔’ریس تھری‘ میں سلمان خان کے ساتھ دوسری بار جیکولین فرنانڈس ایکشن میں نظر ا?ئیں گی۔اس بار جیکولین فرنانڈس صرف ایک رومانٹک سی نازک لڑکی کے بجائے ایسی لڑکی کی روپ میں نظر ا?ئیں گی، جو فلم میں اپنے حریفوں کو مارشل ا?رٹس سے مزے چکھاتی ہیں۔اور اسی لیے فلم کی شوٹنگ سے قبل ہی جیکولین فرنانڈس نے مکسڈ مارشل ا?رٹس (ایم ایم اے) کی تربیت لینا شروع کردی ہے۔یعنی جیکولین فرنانڈس فلم ’اے جنٹل مین‘ میں پول ڈانس کے کرتب دکھانے کے بعد ’ریس تھری‘ میں مارشل ا?رٹس کے کرتب دکھائیں گی۔اداکارہ کی جانب سے مارشل ا?رٹس کی تربیت لیے جانے کے حوالے سے ان کے ٹرینر کلدیپ ساشی کا کہنا ہے کہ جیکولین فرنانڈس کو مارشل ا?رٹس سیکھنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق کلدیپ ساشی نے اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جیکولین فرنانڈس کا جسم بلکل ایتھلیٹ کی طرح ہے، اس لیے انہیں مارشل ا?رٹس کے کرتب سیکھنے میں پریشانی نہیں ہوگی۔کلدیپ ساشی کے مطابق جیکولین فرنانڈس مارشل ا?رٹس کی مکمل تربیت لینے کے بجائے صرف ’ککنگ اور پنچنگ‘ کی تربیت لے رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فلم میں اداکارہ کے شامل کیے گئے مناظر کے مطابق انہیں مارشل ا?رٹس ا?نا لازمی ہے، اس لیے وہ اس کی تربیت لے رہی ہیں، جس کے لیے انہوں نے ڈائٹ شروع کرکے زیادہ کیلوریز کی حامل غذائیں لینا شروع کردیں۔خیال رہے کہ ریس تھری کی شوٹنگ کا ا?غاز رواں ماہ مارچ کے ا?خر میں ابوظہبی سے ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.