Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انتخابی مہم کی گہما گہمی ، عوام میں شعور بیدار ، ووٹرز کارکردگی بارے پوچھنے لگے ، چینل ۵ کے پروگرام ” ہاٹ لنچ “ کے سروے میںنمائندگان کی گفتگو

    By Daily Khabrainجولائی 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام ”ہاٹ لنچ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ دیپالپور شہزاد وٹو نے بتایا کہ انتخابات قریب ہیں۔ سیاسی جماعتیں مکمل تیاری کے ساتھ اکھاڑے میں اتر چکی ہیں۔ آزاد امیدوار بھی کسی سے کم نہیں امیدواروں کے حامی بھی بہت پرجوش ہیں۔ نمائندہ ساہیوال عمران چودھری نے بتایا کہ خواتین بھی انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں اور اپنے اپنے امیدوار کو سپورٹ کررہی ہیں۔ این اے 148 میں چودھری اشرف نون لیگ اور غلام کاٹھیا پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں جبکہ محمد یار تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ خواتین نے کہا ہم معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں۔ 70فیصد ووٹ خواتین کے ہیں۔ 25جولائی کو ثابت کرینگے کہ این اے 148نون لیگ کا حلقہ تھا اور رہے گا۔ نمائندہ سرگودھا امبر رضا نے بتایا کہ ملک بھر کی طرح این اے 91 میں بھی نون و جنون کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے۔ نون لیگ کے ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ اپنی پارٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔ شہریوں نے کہا کہ نون لیگ نے بڑے ترقیاتی کام کئے ہیں لیکن ماضی کو مدنظر رکھتے ہوئے سوچ سمجھ کر ووٹ کاسٹ کریں گے۔ دعا ہے کہ اس بار کوئی ملک و قوم کا خیر خواہ ہی آئے۔ نمائندہ سکھر ندیم سرکی نے بتایا کہ الیکشن کے قریب آتے ہی سیاستدان گلی محلوں اور سڑکوں پر نظر آنے لگے۔ امیدوار جلسے جلوس اور کارنرمیٹنگ کرنے میں مصروف ہیں۔ سکھر پیپلزپارٹی کا گڑھ مانا جاتا ہے لیکن اس بار پی پی امیدواروں کو جگہ جگہ کہیں پتھراﺅ، کہیں احتجاج تو کہیں سوالوں کے جواب دینا پڑ رہے ہیں۔ خورشید شاہ کے آبائی حلقہ این اے 206 پر کافی توجہ دی جارہی ہے کیونکہ وہ 2 مرتبہ اسی حلقے سے منتخب ہوئے تھے۔ لیکن اس دفعہ خورشید شاہ کا پی ٹی آئی کے طاہر علی شاہ سے ٹکر کا مقابلہ کیا جارہا ہے۔ خورشید شاہ کے علاقے میں بھی جگہ جگہ مزاحمت کے بینرز لگے ہیں اور احتجاج کیا جارہا ہے۔ اس سے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی سکھر میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دے گی۔ نمائندہ شیخوپورہ شاہد جاوید نے کہا کہ ملک بھر کی طرح یہاں بھی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ تمام پارٹیوں کے امیدوار اپنی جیت کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ جلسے، جلوس و ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نمائندہ جڑانوالہ یاسر گل نے بتایا کہ شہر میں تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم عروج پر ہے ہر امیدوار اپنی جیت کیلئے پوری طرح متحرک ہے۔ ووٹرز عرصہ دراز سے اقتدار میں رہنے والوں سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔ نمائندہ پنڈی گھیب آصف صابری نے بتایا کہ شہر میں الیکشن کی گہما گہمی شروع ہوچکی ہے تمام سیاسی جماعتیں اپنی بھرپور انتخابی مہم چلارہے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.