Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں پی ٹی آئی کو تاریخی کامیابی ، سپیکر کیلئے چودھری پرویز الٰہی نے لیگی امیدوار اقبال گجر کو شکست دیدی

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ پنجاب اسبملی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سپیکر کیلئے 357 ووٹ کاسٹ کیے گئے جس میں سے 201 ووٹ پرویز الہیٰ نے حاصل کیے اور کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیدوار چوہدر ی اقبال گجر نے 147 ووٹ حاصل کیے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس رانا محمد اقبال کی زیر صدارت ہوا اور سپیکر اسمبلی کیلئے رائے شماری کے دوران بھی شور شرابہ اور ہنگامہ برپا رہا۔چوہدری پرویز الہیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد نشست سنبھالیں گے اور اجلاس کو آگے بڑھاتے ہوئے ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کروائیں گے۔ووٹنگ کے عمل کے دوران سپیکر رانا محمد اقبال نے پی ٹی آئی کی معمر خاتون رہنما صادقہ کا ووٹ پرچی فولڈ نہ کرنے اور ووٹ دکھانے پر کینسل کر دیا تھا۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے سپیکر کےلئے امیدوار چودھری پرویزالٰہی جبکہ مسلم لیگ ن کے سپیکر کےلئے چودھری اقبال گجر امیدوار تھے۔ ڈپٹی سپیکر کےلئے تحریک انصاف کے دوست محمد مزاری جبکہ مسلم لیگ ن کے وارث کلو میں مقابلہ ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو ن لیگ کے ارکان نے ”ووٹ کو عزت دو“کے نعرے لگانے شروع کردیئے اس پر پی ٹی آئی کے ارکان نے”چور چور“کے نعرے لگائے جس پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔خواجہ سعد رفیق نے خفیہ رائے شماری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ارکان اسمبلی کو ووٹنگ کے دوران موبائل ساتھ لے جانے کی اجازت نہ دی جائے،تحریک انصاف کے میاں محمود الرشید نے کہا کہ ن لیگ اپنے ارکان اسمبلی پر اعتماد رکھے۔سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہا کہ تمام ارکان اسمبلی اپنے موبائل ساتھ نہ لے جائیں،اس کے بعد سپیکر کیلئے خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.