Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»پاکستان»عمران کی حکومت میںبرف پگھلنے لگی۔۔۔بھارت کی پاکستانی تاجروں کو پُرکشش پیشکش
    پاکستان

    عمران کی حکومت میںبرف پگھلنے لگی۔۔۔بھارت کی پاکستانی تاجروں کو پُرکشش پیشکش

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 18, 2018Updated:اگست 18, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(خصوصی رپورٹ)بھارتی حکومت نے اچھی مالی حیثیت رکھنے والے پاکستانی تاجروں کو ملٹی پل انٹری ویزا دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بزنس ویزے 3سال تک کے لیے جاری کیے جائیں گے جس کے تحت پاکستانی تاجر بھارت میں 15 جگہوں پر جا سکیں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی حکومت نے خصوصی کیٹیگری کے حامل پاکستانی تاجروں کیلئے ملٹی پل ویزا انٹری کی ہدایات رواں سال 7جولائی کو جاری کی تھیں۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر مملکت کرن رجیو نے بھارتی لوک سبھا کو بتایا کہ بزنس ویزے 5سال کیلئے جاری کیے جاسکتے ہیں جو سارک ممالک کے شہریوں کی ضرورت کے مطابق ہوں تاہم ان سارک ممالک میں پاکستان، نیپال اور بھوٹان شامل نہیں ہوں گے۔کرن رجیو نے مزید بتایا کہ بھارتی حکومت پاکستان اور بنگلہ دیش کی اقلیتوں کو طویل مدت کے ویزے جاری کرنے کے لیے پر عزم ہے اور 2013میں بھارت نے3ہزار 85پاکستانی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو طویل مدتی ویزے جاری کیے تھے جبکہ 2014میں ان ویزوں کی تعداد تقریبا3 ہزار تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.