لاہور (خصوصی رپورٹ) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیراہتمام جماعت نہم امتحان سالانہ 2018ءکے نتائج کا اعلان شیڈول کے مطابق 20 اگست بروز پیر صبح 10 بجے کیا جائے گا۔ تفصیلی نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ اور موبائل فون کے ذریعے 80029 پر رول نمبر میسج کرکے بھی معلوم کئے جاسکتے ہیں۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
