تازہ تر ین

شاہد کپور کی فلم کے سیٹ پر حادثہ‘ ایک شخص ہلاک

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص فوت ہو گیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہد کپور کبیر سنگھ فلم کی شوٹنگ کررہے تھے کہ اس دوران حادثہ پیش آگیا۔فلم کی ٹیم میں شامل ایک ممبر جنریٹر آپریٹر پانی کی مقدار چیک کرنے اس کے پاس گیا۔ جنریٹر میں لگے پنکھے میں اسکا مفلر پھنساجس سے وہ زخمی ہوگیا۔ اس حادثے کے بعد متاثرہ شخص کو ہسپتال لے جایا گیا جہاںوہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain