تازہ تر ین

مہوش حیات کی ”کراچی سے لاہور 3 “ کا پہلا سپیل مکمل

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات نے فلم کراچی سے لاہور3کے پہلے سپیل کی عکسبندی مکمل کرادی۔ فلم کے ہدایتکار وجاہت رو¿ف ہیں،شوٹنگ میں مہوش حیات ،زارانورعباس اور دیگرفنکاروں نے حصہ لیا۔ہدایتکار کا کہنا تھا کہ مہوش حیات کوبہترین کردارمیں کاسٹ کیاگیاہے ،امیدکہ فلم بین ان کی اداکاری کو پسندکریں گے۔اداکارہ نے اس سے قبل بھی فلم کے دونوں حصوں میں کام کیا ہے۔ اور ان کا کام پسند کیا گیا تھا اسی لئے ہدایتکار نے ان کو دوبارہ کام دیا۔ مہوش کا فلم کے بارے میں کہنا ہے کہ اس کے تیسرے حصہ میں ان کاکام پہلے بھی بہتر شوٹ ہو رہا ہے اور انہوں نے اس کے پہلے سپیل کا کام انتہائی خوشگوار ماحول میں مکمل کروایا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain