تازہ تر ین

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایک اوربیٹی کی دھما کے د ارانٹری

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایک اور بیٹی نے فلمی دہلیز پر قدم رکھ دیا۔واضح ہو کہ چائلڈ اسٹار ثانیہ سعید نے شاہ رخ کی کامیاب ترین فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں ان کی بیٹی انجلی کا کردار ادا کیا تھا جس کے بعد سے وہ چائلڈ اسٹار کے طور پر کافی مشہور ہوئی تھیں اور شاہ رخ خان ثانیہ سعید کو ہمیشہ اپنی بیٹی ہی قرار دیتے آئے ہیں۔یاد رہے ویسے تو بہت سی بچیوں نے ان کی فلموں میں کام کیا ہے لیکن وہ جوانی کی دہلیز میں قدم رکھنے کے بعد فلمی دنیا میں انٹر نہیں ہو سکیں لیکن ئانیہ سعید نے بالی وڈ میں انٹری دیدی ہے اور انہوں نے کچھ بولڈ شوٹ بھی کروائے ہیں جو انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain