Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیس بک کا ایک اور اسکینڈل منظرعام پر آگیا فیس بک کا ایک اور اسکینڈل منظرعام پر آگیا

    By Daily Khabrainجنوری 31, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) فیس بک کے لیے 2018 کافی مشکل سال ثابت ہوا تھا جس کے دوران اس کمپنی کے بارے میں متعدد اسکینڈلز سامنے آتے رہے۔مگر لگتا ہے کہ 2019 بھی فیس بک کے لیے زیادہ بہتر ثابت نہیں ہوگا جس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ایسے پروگرام کو چلارہی ہے جس کے تحت رضاکاروں کو معاوضہ ادا کرکے ان کا ڈیٹا اکھٹا کیا جاتا ہے۔ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے 13 سے 25 سال کے نوجوانوں کو ماہانہ 20 ڈالرز ایک ایپ فیس بک ریسرچ آئی او ایس یا اینڈرائیڈ فونز میں انسٹال کرنے کے عوض دیئے جاتے ہیں جو کہ لوگوں کے فون اور ویب سرگرمیوں کو مانیٹر کرکے ڈیٹا واپس فیس بک کو بھیج دیتی ہے۔فیس بک نے بھی اس پروگرام کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے اس پروگرام کو ختم کررہی ہے۔فیس بک ریسرچ ایپ کے لیے ضروری ہے کہ صارفین ایک کاسٹیوم روٹ سرٹیفکیٹ انسٹال کریں جو کہ کمپنی کو صارفین کے نجی پیغامات، ای میلز، ویب سرچز اور برا?زنگ سرگرمیوں کو دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔یہ پروگرام ایپل کی ڈویلپرز کے حوالے سے پالیسیوں کی خلاف ورزی ہے جس کے تحت وہ کمپنیوں کو آئی فونز مین روٹ ایسسز فراہم کرتی ہے، تاہم فیس بک ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ پروگرام ایپل کی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں، تاہم اس کی وضاحت نہیں کی کہ خلاف ورزی کیوں نہیں۔دوسری جانب ایپل نے اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد فیس بک کی آئی او ایس ایپس کے اندرونی معاملات تک رسائی کو ختم کردیا ہے۔

    اب فیس بک، انسٹاگرام، میسنجر اور دیگر پر ریلیز بیٹا ایپس اس آپریٹنگ سسٹم پر کام نہیں کرسکیں گے جیسا دیگر اپلیکشنز کام کرتی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.