تازہ تر ین

حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں، 300 کیوبک میٹر ماہانہ سے زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ آئندہ ہفتے گیس ٹیرف کے نئے سلیب سے متعلق کابینہ کی توانائی کمیٹی منظوری دے گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی تھی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain