Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیو جرسی میں فواد خان کا شو کامیاب، بھارتیوں کو منہ کی کھانا پڑی

    By Daily Khabrainفروری 22, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیوجرسی (محسن ظہیرسے) پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کے 19فروری کو امریکی ریاست نیوجرسی کے رائل البرٹ پیلس میں شو کی بکنگ ہال انتظامیہ کی جانب سے عین وقت پر کینسل کر دی گئی ۔پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے انڈین کمیونٹی کی اس تنگ نظری کافوری نوٹس لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نیوجرسی میں نہ صرف فواد خان کا شو ہوگا بلکہ کمیونٹی اس کو کامیاب بھی کرے گی ۔ اس سلسلے میںپاکستانی امریکن کمیونٹی نیوجرسی کی معروف سماجی شخصیت سیم خان کی جانب سے کمیونٹی کو ہنگامی طور پر متحرک کیا گیا ، انہیں صورتحال سے آگاہ کیا گیا ۔ فوری طور پر رائل البرٹ پیلس جہاں شو کی بکنگ منسوخ کی گئی تھی کے پاس موجودہ ”ای ہوٹل“ میں ہال کی بکنگ کی گئی اور کمیونٹی سے کہا گیا کہ وہ ہر حال میں اس شو میں پہنچیں اور اسے کامیاب بھی کروائیں ۔ ای ہوٹل میں 19فروری کی شام کو ”میٹ اینڈ گریٹ فواد خان“ شو ہوا اور اس میں نیوجرسی سمیت نیویارک ٹرائی سٹیٹ ایریا اور دوردراز سے پاکستانی کمیونٹی کے ارکان نے بڑی تعدادمیں شریک ہوکر شو کو کامیاب کیا اور تنگ نظر انڈین کمیونٹی کے منہ کی کھانی پڑی ۔سیم خان نے کہا کہ میں شو انتظامیہ سمیت شو میں شریک ایک ایک شخص کا مشکور ہوں کہ جس نے شو کو کامیاب کیا ۔ شو میں فواد خان کمیونٹی ارکان میں گھل مل گئے ،مولا جٹ سمیت اپنی فلموں اورشو بز کے اپنے پراجیکٹس سے آگا ہ کیا اور کہا کہ ہمیں اپنے کلچر اور فراغ دل ہونے پر فخر ہے۔شو میں شریک پاکستانی کمیونٹی ارکان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں بسنے والا ایک ایک پاکستانی ، وطن عزیز کا سفیر ہے ۔ ہم اپنے وطن پاکستان کے خلاف ہونیوالے بھارتی بے بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کا ہر فورم پر متحد ہو کر جواب دیں گے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.