Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حقِ ترقی عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری :وزیراعظم شہباز شریف
    • فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ‘ہر کمرے میں کیمرے کی موجودگی ضروری ہے’

    By Daily Khabrainفروری 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) فیس بک نے 2019 کے لیے اپنا سالانہ چیلنج ٹیکنالوجی کے معاشرے پر اثرات پر مباحثوں کو قرار دیا تھا۔

    اس حوالے سے پہلی گفتگو مارک زکربرگ نے گزشتہ دنوں کرتے ہوئے پرائیویسی اور ٹیکنالوجی مسائل پر بات کی۔

    اس گفتگو کے دوران ایک موقع پر مارک زکربرگ نے کہا ‘مجھے نہیں لگتا کہ معاشرہ کبھی اس مقام پر پہنچ سکے گا جہاں ہر شخص ہر کمرے میں ایک کیمرے کو رکھنے پر اطمینان محسوس کرے گا’۔

    اس موقع پر ان کے ساتھ موجود ہارورڈ یونیورسٹی میں قانون پڑھانے والے پروفیسر جوناتھن زیتھرن نے مارک زکربرگ کو یاد دلایا کہ فیس بک خود ایسا پورٹل فروخت کررہی ہے جو ہر کمرے میں کیمرا رکھنے جیسا ہی ہے۔

    اس پر مارک زکربرگ نے کہا کہ اس حوالے سے اہم نقطہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کو فیس بک کی سروسز میں فراہم کرنا ہے۔

    انہوں نے کہا ‘میں سوچتا ہوں کہ میسجنگ ایسی چیز ہے جو ہر شخص کے کمرے میں موجود ہے اور ہم یقیناً نہیں چاہتے کہ ایک معاشرے مٰں کیمرا ہر ایک کے کمرے میں موجود ہو’۔

    ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک فیس بک پورٹل کی بات ہے تو وہ انکرپٹڈ ڈیوائس ہے۔

    فیس بک ویڈیو چیٹ ڈیوائس کو گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں متعارف کرایا گیا تھا جس میں اسمارٹ کیمرا سسٹم دیا گیا ہے جس سے ویڈیو چیٹ میں مدد ملتی ہے جبکہ دوسرے فرد کی حرکات پر نظررکھنا بھی ممکن ہوتا ہے۔

    اس گفتگو کے بارے میں مارک زکربرگ نے بعد میں فیس بک پوسٹ میں کہا کہ اس میں 2 افراد ہر موضوع یعنی انکرپشن سے غلط معلومات کے پھیلا? پر بات کررہے تھے جبکہ بزنس ماڈلز، پرائیویسی اور مستقبل میں تحقیق کے پہلو?ں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.