Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف
    • ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
    • چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
    • یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
    • تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
    • قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
    • ابھیجیت دیپکے کو گرفتار کیاجارہاہے
    • بلوچستان پولیس کی اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن پر مثال بن گئیں
    • پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
    • CDAکی صحافت دشمنی اسلام آبادکی قدیمی اخبار مارکیٹ سیل ترسیل نہ ہونے پر صحافی طبقوں کا شدیش احتجاج
    • پٹرول3.93 روپے سستا ڈیزل لکی قیمت برقرار
    • محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل
    • ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گیس کمپنیاں سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹوں سے پریشان

    By Daily Khabrainفروری 25, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد( ویب ڈیسک ) گیس شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والے نجی سرمایہ کار، مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی اضافی پروسیسنگ گنجائش کا استعمال کرنے اور نئے ٹرمینلز کے قیام میں ا?نے والی رکاوٹوں کے سبب پریشان ہیں جبکہ صارفین اور قومی خزانے سے ایل این جی کی ریگیسفکیشن کے لیے دگنی ادائیگی کی جارہی ہے۔تقریباً 10 بڑی کمپنیوں یا ان کی ذیلی کمپنیوں نے حکومت سے شکوہ کیا کہ ان کی جانب سے سسٹم میں مسابقتی نرخوں پر گیس فراہم کرنے کی کوششوں میں شدید رکاوٹیں حائل ہیں جبکہ کچھ تو اپنے سرمایہ کاری پلان کو جاری رکھنے سے تنگ ا?چکے ہیں۔ پاکستان گیس پورٹ لمیٹڈ کی جانب سے 42 پیسے مقر کرنے کے باوجود حکومت ٹرمینل ا?پریٹرز کو ایل این جی پروسیسنگ کی مد میں 70 سے 80 پیسے فی یونٹ ادا کررہی ہے اور گنجائش سے کم استعمال کے باعث 7 ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین کو برداشت کرنا پڑرہا ہے۔واضح رہے کہ پہلے سے موجود 2 ٹرمینلز کو ریگیسیفکیشن کی صلاحیت کے لیے مقرر کردہ نرخوں پر ادائیگی کی جاتی ہے لیکن گنجائش میں کمی کے باعث ریگیسفکیشن کی قیمت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔خیال رہے کہ اینگرو اور پاکستان گیس سپورٹ، دونوں ٹرمینلز کی کل گنجائش تقریباً ایک ہزار 350 ملین کیوبک فٹ یومیہ ہے لیکن سسٹم میں طلب زیادہ ہونے کے باوجود کبھی کبھار ہی یہ ایک ہزار ایم ایم سی ایف ڈی سے کچھ زیادہ گیس پروسیس کی جاتی ہے۔

    اس سلسلے میں ایک سرمایہ کار کا کہنا تھا کہ ’صارفین کو شدید کمی کا سامنا ہے، گنجائش موجود ہے، گیس فراہم کرنے والے بہتر مقابلہ بازی کے لیے تیار ہیں اس کے باوجود ہم دگنی قیمت ادا کررہے ہیں، یہ بہت سنگین انتظامی بحران ہے، اس طرح بزنس نہیں کیے جاتے‘۔

    مزید پڑھیں: ملک میں گیس کی قلت: ایل این جی کے 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز

    دوسری جانب اس سلسلے میں ایک مقامی کمپنی کی جانب سے شکوہ سامنے ا?یا کہ 2016 سے لائسنس ہونے اور تمام قانونی تقاضوں اور انتظامی امور کی پابندی کرنے کے باوجود سستے نرخ پر ایل این جی فراہم کرنے کی کوششوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف

      بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔

      ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.