تازہ تر ین

سلمان خان اب بوبی دیول کا ڈوبتا کیرئیر بچائیں گے

ممبئی(شوبزڈ یسک) سلمان خان بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کیلئے ان کی امید کا آخری سہارا بن گئے۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان انڈسٹری میں نہ صرف اداکاری کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں بلکہ انڈسٹری میں نئے چہروں کو متعارف کرانے میں بھی سلو میاں ہی سر فہرست سمجھے جاتے ہیں۔ سلمان خان کئی اداکاروں کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کی کوششوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں اور اب وہ بوبی دیول کے فلمی کیریئر کو بچانے کیلئے اپنے ساتھ ایک کے بعد ایک فلموں میں شامل کر رہے ہیں۔
اوراب ان کی فلم دبنگ تھری میں انٹری کرارہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain