لاہور (صدف نعیم)ڈپٹی ڈا ئریکٹر کلچرل کمپلیکس نے سٹیج مینجر ہال ون رائے منظور کی تحریری شکا یت پر بابرہ علی آرٹسٹ ڈرا مہ ”با رات عا شقا ں دی “کو آخری وا رننگ جا ری کر دی۔ذرائع کے مطا بق با برہ علی نے دورا ن شوشائقین ڈرا مہ کو اشارہ با زیاں اور اخلاق سے گری حرکا ت کیں جن کی بناءپر انہیں آئندہ ایسا کرنے پر پا بندی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ان کو یہ آخری وا رننگ نو ٹس جا ری کر دیا گیا ہے۔
بابرہ علی آرٹسٹ ڈرا مہ” با رات عا شقا ں دی“ کو آخری وا رننگ
