Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
    • پنجاب کے تمام سکولوں کا 100 فیصد فزیکل معائنے کا فیصلہ
    • ستمبر1965 کی جنگ کا دسواں روز،پاک فوج کے بہادرافسران اور جوانوں نے دفاع وطن میں جانوں کو قربان کیا
    • رضوان’ امام الحق NCCIA پیش’ سوالوں کے جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا: ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
    • پیما میں مینجمنٹ سکیل پر بھرتیوں کی تیاری شروع
    • قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
    • پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناکہے،ترجمان جے یو آئی
    • لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
    • نیویارک’ JFKائیرپورٹ سے مزمل احمد گرفتار،فراڈ کے الزاما ت
    • برائلر گوشت میں8روپے کلوکمی
    • پنجاب حکومت کا پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
    • محکمہ صحت و آبادی’ ڈاکٹرز کی ٹرانسفر’ پوسٹنگ کیلئے این او سی جاری کرنیکا عمل روک دیا
    • ریسٹورنٹس میں دھوئیں کے اخراج کی روک تھام،متعدد ریسٹورنٹس سیل
    • یورو بانڈز کا اجرا ء معاشی استحکام کی جانب اہم پیشرفت :پیاف
    • پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانیوں کو غصہ دلاﺅ گے تو وہ پلٹ کر وار کرینگے:سونونگھم

    By Daily Khabrainمارچ 3, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی ( وائس آف اےشےا) گزشتہ روز بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان سے رہا کر دیا گیا۔ بھارت اپنی شکست تسلیم کرنے کی بجائے اس پر جشن منا رہا ہے لیکن سونو نگھم نے بھارتی پائلٹ کی رہائی پر جشن منانے والوں کو شرمندہ کر دیا۔ اسی حوالے سے بھارتی کے معروف گلوکار سونو نگھم کا کہنا ہے کہ ہمارا دیس بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔ میں کبھی بھی جنگ کی حمایت نہیں کرتا۔ چاہے لوگ کچھ بھی کہیں تو میں جنگ کرنے کی حمایت بالکل بھی نہیں کروں گا لیکن اب جو حالات چل رہے ہیں تو اس صورت میں ملک جو بھی کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں۔ سونو نگھم نے مزید کہا کہ میں ایک بات کہوں گا تم لوگوں کو کہ پٹاخے بجانا نہ شروع کر دیا کرو،ابھی پہلی بار کچھ ہوا ہے یا نہیں اور تم لوگوں نے پٹاخے بجانا شروع کر دئیے ہیں اور انڈیا انڈیا کے نعرے لگانا شروع کر دئیے ہیں۔بھارت میں لوگ طرح طرح کے ٹویٹس کر کے پاکستانیوں کو چڑھا رہے ہیں لیکن اگر آپ چڑھاو¿ گے تو پھر وہ بھی چڑھ کر آئیں گے۔کیونکہ پھر وہ لوگ غصے میں آکر اپنے ملک میں "شیم شیم” کے نعرے لگائیں گے تو مجبوراََ ان کو بھی ہم پر حملہ کرنا پڑے گا تو اس لیے جشن منانے کا کوئی تک نہیں بنتا۔سونو نگھم نے مزید کہا کہ بھارت پہلی گیند مارتے ہی کہتے ہیں کہ ہم جیت گئے ہیں۔یہ بھارت کی بہت احمقانہ بات ہے ایک اچھا ملک تمیز سے رہتا ہے۔ٹی وی پر جو بھی چل رہا ہے وہ انتہائی مضحکہ خیز ہیں۔کسی کی موت پر جشن نہیں منانا چاہئیے چاہے وہ ہمارے ملک کے ہوں یا کسی اور کے پر ہیں تو کسی کے بچے نہ اس لیے انڈیا کو اس تمام صورتحال میں مہذب لوگوں کی طرح برتاو¿ کرنا چاہئیے،سونو نگم نے مزید کہا کہ ہمیں ایک ذمہ دار میڈیا کی ضرورت ہے جو کہ ہمارے پاس نہیں ہے۔انہوں نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کو بھی سراہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.