Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کرسستی شہر ت سمیٹی:سوشل میڈیا

    By Daily Khabrainمارچ 8, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(شوبزڈیسک) سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ماورہ حسین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ گزشتہ روز ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اسکول آف لندن سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرتی نظر آرہی تھیں۔ اس کے ساتھ ہی ماورا نے جذباتی پیغامات لکھتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ وکالت کی ڈگری حاصل کرکے کتنی خوش ہیں۔سوشل میڈیا پر ماورا حسین کی تصاویر پر شدید تنقید کی جارہی ہے اور صارفین نے ماورا کی جانب سے اتنی زیادہ تصاویر شیئر کرانے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔کچھ صارفین نے ماورا کی ڈگری کوجعلی قراردیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ سارا دن فلمیں، ڈرامے اشتہارات اور فوٹو شوٹ کے بعد فارغ وقت میں چھٹیاں منانے کے بعد بھی ماورا نے پڑھائی کے لیے کیسے اور کہاں سے وقت نکال لیا، ہمیں بھی بتادیں۔؟۔ ایک اور صارف نے ماورا پر تنقید کرتے ہوئے کہا میں بھی وکالت کی طالبعلم ہوں وکالت کی ڈگری حاصل کرنا اتنا ا?سان نہیں ہوتا۔فرحانہ مید نامی صارف نے اپنے خدشات کا اظہارکرتے ہوئے لکھا یونیورسٹی لائف ہمیشہ ہی شاندار ہوتی ہے لیکن ماورا کے پاس یونیورسٹی کے دنوں کی ایک بھی تصویرنہیں ہے، اورہاں جب ا?پ بہت سارے پیسے خرچ کرتے ہوتو ا?پ کو ڈگری دے دی جاتی ہے، لوگ ا?ن لائن ڈگری بھی حاصل کرتے ہیں جب کہ ثنا امجد نامی خاتون نے کہا میرا سوال یہ ہے کہ ماورا نے کلاسز کب لیں؟ ماہم الیاس نامی صارف نے لکھا ماورا نے پیسے دے کر ڈگری لی ہے، یہ وکالت کی اے بی سی بھی نہیں جانتی اور گریجویٹ ہوگئی۔ حارث خان نامی صارف نے ماورا پر طنز کرتے ہوئے کہا مجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ ماورا کے فوٹوشوٹ کی تصاویرہیں۔ سفیر نامی صارف نے سوال کیا کیا ماورا فوٹوگرافر ساتھ لے کرگئیں تھی؟نازیہ نامی صارف نے لکھا برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے، طالبعلم ہفتوں کے ساتوں دن اور24 گھنٹے پڑھائی کرتے ہیں، لہذٰا ماورا کیسے پاس ہوگئی؟

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.