Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاقی بجٹ اوراسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ

    By Daily Khabrainمارچ 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزارت خزانہ کی جانب سے وزارتوں وڈویڑنز کو بار بار یادہانی کے باوجود اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ اور 3سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کیلیے معلومات فراہم نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس سے بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
    فیڈرل بورڈا?ف(ایف بی ا?ر)نے خزانہ ڈویڑن کو بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری کیلیے بریفنگ کو حتمی شکل دینے کیلیے متعلقہ ڈپارٹمنٹس کو فوری طور پر مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کیلیے وارننگ دے دی ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ بجٹ سازی و بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کیلیے ایف بی ا?رکا پارٹ سب سے اہم ہے اور ایف بی ا?ر کی جانب سے بھی خزانہ ڈویڑن کو ابھی تک معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
    دوسری جانب ایف بی ا?ر حکام کا کہناہے کہ خود ابھی تک ایف بی ا?ر کو بار بار یادہانی کے باوجود فیلڈ فارمشنز و متعلقہ ڈپارٹمنٹس کی جانب سے 3 سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز20 -2019 تا22-2021 کیلیے معلومات فراہم نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث ا?ئندہ مالی سال20 -2019 کیلیے بجٹ سازی میں تاخیر کا خدشہ ہے۔
    اس بارے میں ایکسپریس کو دستیاب دستاویزکے مطابق ایف بی ا?ر ہیڈ کوارٹرزکی جانب سے تمام ممبران اور ڈائریکٹر جنرل براڈننگ ا?ف ٹیکس بیس کو مراسلے بھجوائے گئے ہیں جس میں کہاگیا ہے کہ جنوری2019 سے ان لینڈ ریونیو اورکسٹمز ڈپارٹمنٹ سمیت دیگر ونگز و فیلڈ فارمشنزکو لیٹر جا رہے ہیں کہ 3سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری کیلیے درکار معلومات فراہم کی جائیں مگر باربار یادہانی کے باوجود ابھی تک مطلوبہ میٹریل و معلومات نہیں بھیجی گئیں جس سے بجٹ میکنگ پراسیس متاثر ہونے کا خدشہ ہے لہٰذا ایک بار پھر ریمائنڈر بھجوایا جارہاہے کہ جلدازجلد معلومات فراہم کی جائیں تاکہ بریفنگ تیارکرکے خزانہ ڈویڑن کو بھجوایا جاسکے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.