لاس اینجلس (وائس آف ایشیا)اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیرہ 43 سالہ امریکی ماڈل انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے حصول کی کوشش کررہی ہیں۔ انہیں امید ہے کہ وہ جلد اس اہم عہدے پر فائ۔۔ ہوجائیں گی۔خبر رساں اداروں کے مطابق انجلینا جولی نے جریدہ’پیپل’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے قطعا مایوس نہیں کہ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ حاصل نہیں کر سکتی۔ میرا ویژن مجھے ایک دن اس عہدے تک پہنچا سکتا ہے مگر جولی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ لیڈر شپ کے لیے دوسروں ک مطلع کریں گی۔اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ہائی کمیشن خدمات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کے تحفظ کے لیے مزید امن فوج کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کو جنسی تشدد کے حربوں سے بچانے کے لیے عالمی برادری کو موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔خیال رہے کہ برڈ پٹ سے علاحدگی کے بعد انجلینا جولی نے اپنی توجہ اپنے چھ بچوں اور پیشہ وارانہ کام پر مرکوزکردی ہے۔ انجلینا کا بیٹا ماڈوکس آئندہ سال یونیورسٹی میں داخل ہو جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
- خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
- سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
- امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
- نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
- انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
- حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
- جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
- پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
- فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
- فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
- ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
- دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
- نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
- پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
- پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
- این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
- جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
- حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
- الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
