Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈکوں چوروں کا گٹھ جوڑ شہری لاکھوں روپے نقدی گاڑیوں سے محروم
    • سرکاری ہسپتالوں میں جعلی نوکریاں کرانے والا نوسرباز گینگ سرگرم ہو گیا
    • لیٹر جاری’ بنانے والے کیخلاف قانونی کارروائی کر رہے ہیں: پروفیسر جودت سلیم
    • ٹک ٹاک کا جنون 2جانیں نگل گیا، فائرنگ سے بھابی اور سگی بہن جاں بحق
    • گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہبہم آہنگی سردار محمد یوسف کی ملاقات
    • پاک بحریہ میں سویلین اپرنٹس کی 57 آسامیوں کا اعلان
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • انمول پنکی کی سی ٹی ڈی کے مقدمے میںبھی بریت کی درخواست دائر
    • بیرسٹر گوہر کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان قیادت کون کری گا سوالات اٹھنے لگ گئے
    • ترکیہ میں کوچ اور ٹرک کا تصادم،11افرادجاںبحق
    • بھاری ٹیکس اورغیریقینی معاشی صورتحال،40 فیصد سے زائدپاور لومزغیرفعال
    • گلگت، غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کرنے کا فیصلہ
    • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ مشروبات و انرجی ڈرنکس پر پابندی عائد
    • لاہور’ کتے کے کاٹنے سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • میٹرک دوسرے سالانہ امتحان ‘ نقل کرتے 5 امیدواروں کیخلاف کارروائی
    • جیلوںمیں کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کیلئے مراسلہ جاری
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • برائلر گوشت 14 روپے مہنگا’ 562 روپے کلو ہوگیا
    • کراچی میں چکی کا آٹا200 روپے کلو فروخت ہونے لگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈالر کی 160سے 165تک قلا بازی متوقع ، رحمان ملک نے پٹاری کھول دی

    By Daily Khabrainمئی 19, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد ( وائس آف اےشےا) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ پہلے پیشنگوئی دی تھی کہ ڈالر کی قیمت 150 روپے تک جائیگی۔ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ پاکستانی کرنسی کی قدر اتنا گرے گا کبھی سوچا نہ تھا۔ انہوںنے کہاکہ اکنامک انڈیکیٹر بتا رہے ہیں کہ ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ ڈالر کی قیمت 160 سے 165 روپے تک جا سکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت پاکستانی روپے کی قیمت موجودہ ریٹ پر برقرار رکھے بھی تو بڑی بات ہوگی۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی کی سونامی عوام پر گر رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اشیا کی قیمتیں آسمان پر پہنچ رہی ہیں اور افراط زر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ملک میں افراطِ زر کی شرح تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.