Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈیا نہیں جاﺅں گی، مہوش حیات کا بالی وڈ فلم سے صاف انکار

    By Daily Khabrainمئی 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بالی وڈ فلموں کی پیشکش مسترد کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ میری ضرورت پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہے تو میں بالی وڈ کیوں جاو¿ں۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے بی بی سی ایشین کو انٹرویو دیا اور اس دوران میزبان نے بالی وڈ فلموں کی پیشکش قبول نہ کرنے کے حوالے سے ان سے سوال کیا۔اس پر اداکارہ نے کہا کہ ہمارے کئی فنکاروں نے بالی وڈ میں کام کیا ہے لیکن انہیں وہ عزت و احترام نہیں ملا جس کے وہ حقدار تھے کیونکہ یہ جائز نہیں کہ آپ کسی اداکار کو اس کی فلم کی تشہیر کرنے سے یا پریمیئر میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کریں۔مہوش حیات نے کہا کہ بالی وڈ فلموں میں کام نہ کرنا ایک باشعور فیصلہ تھا کیونکہ انہیں اپنی انڈسٹری (بالی وڈ) کے لیے خود کے فنکار کافی ہیں، انہیں ہمارے اداکاروں کی ضرورت نہیں البتہ ہمیں اپنی فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ میری ضرورت پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہے تو پھر میں کہیں اور کام کرنے کیوں جاو¿ں جب کہ ان کی انڈسٹری پہلے ہی مضبوط ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ مجھے فلم ’فنے خان‘ اور ’دیدھ عشقیہ‘ کی پیشکش تھی جس کو قبول نہیں کیا کیونکہ صرف پاکستان میں ہی کام کرنے کا سوچا تاکہ پاکستانی فلم نگری ترقی پاسکے۔مہوش حیات کا انٹرویو میں امیتابھ بچن کے حوالے سے کہنا تھا کہ میں نے ان پر تنقید کی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ فلمیں سوچ بدلنے کا کام کرتی ہیں، اس میں پیغام ہوتا ہے اور اداکاروں سے فلم بین متاثر ہوتے ہیں تو کسی بھی اداکار کو اچھا اور امن کا کام کرنے سے انکار نہیں کرنا چاہیے۔دوسری جانب مہوش حیات نے فلموں میں اپنے کرداروں کا انتخاب کرنے کے حوالے سے بتایا کہ وہ ہمیشہ ایسے کردار کا انتخاب کرتی ہیں جس میں خواتین کو مضبوط دکھایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈراموں میں اب بھی خواتین کو کمزور اور روایتی کردار میں دکھایا جارہا ہے جب کہ پاکستانی فلموں میں ایسا نہیں ہے جس کی مثال فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ ہے اس میں سماجی مسائل، جہیز اور ایک بیوہ لڑکی کا مقام دکھایا ہے تاکہ معاشرے میں شعور پیدا ہوسکے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی

      تازہ ترین

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.