Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بجٹ 20-2019،آئی ڈی پیز اور دفاعی پیداوار کے لیے مختص فنڈز میں کمی کا امکان

    By Daily Khabrainمئی 26, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) مالی سال برائے 20-2019 کے مجوزہ بجٹ میں آئی ڈی پیز اوردفاعی پیداوار سمیت متعدد وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں اربوں روپے کی کٹوتی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے کئی وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کا پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 675ارب روپے مختص کرنے کا امکان ہے جب کہ بجٹ میں 250ارب روپے متبادل ذرائع سے پی ایس ڈی پی میں ترقیاتی بجٹ کے طور پرشامل کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق مالی سال 20-2019 میں مذہبی امور اور شماریات ڈویڑن کے لئے ترقیاتی بجٹ کی مد میں ایک روپیہ بھی مختص نہ کئے جانے کاامکان ہے۔رواں مالی سال انسداد منشیات ڈویڑن کا ترقیاتی بجٹ 14 کروڑ 70 لاکھ ہے لیکن آئندہ مالی سال اس کے ترقیاتی بجٹ میں ایک کروڑ روپے سے زائد کمی کی تجویز دی گئی ہے اور 20-2019 کے لیے اس مد میں 13 کروڑ 52 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔آئندہ مال سال کے لیے دفاعی پیداوار کا بجٹ 2 ارب 73 کروڑ روپے سے کم کر کے ایک ارب 70 کروڑ روپے کرنے کا امکان ہے۔گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس میں 3ارب کی کمی کی تجویز ہے، اس صورت میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کا بجٹ رواں مالی سال 4ارب سے کم کرکے ایک ارب کرنے کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا میں ضم کئے گئے قبائلی اضلاع میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عاڑجی نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی بحالی کے لئے رواں مالی سال کا بجٹ 33ارب 50کروڑ روپے تھا تاہم آئندہ مالی سال اس میں ایک ارب روپے تک کمی کے بعد 32 ارب 50 کروڑ کرنے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال کے لئے ہاﺅسنگ و تعمیرات کابجٹ 5 ارب 35کروڑ سے کم کرکے 3 ارب 43 کروڑ روپے تک محدود کئے جانے کا امکان ہے۔مالی سال برائے 20-2019 کے لیئے ریلویز کا ترقیاتی بجٹ 28 ارب 6 کروڑ سے کم کر کے 14ارب 64 کروڑ تک لانے کی تجویز ہے۔پی ایس ڈی پی میں شاہراہوں کی تعمیر و ترقی کے بجٹ میں 28 ارب سے زائد کی کمی کی تجویز ہے۔ اس طرح ملک بھر میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت کے لیے بجٹ 185 ارب سے کم ہوکر 157ارب روپے ہوسکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.