Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ‘تارکین وطن پاکستانی 15 اگست کو بھارتی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کریں’

    By Daily Khabrainاگست 11, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حکومت نے بیرون ممالک میں مقیم مستحق پاکستانیوں کو صحت کارڈ فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تارکین وطن پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ 15 اگست کو بھارت کی آزادی کے دن دنیا بھر میں بھارتی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کرے۔یہ اپیل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تارکین وطن زلفی بخاری نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کی آزادی کے دن کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام سے یوم یکجہتی کا دن بھی منایا جائے گا جبکہ 15 اگست بھارت کے مقبوضہ کشمیر سے اس کی خصوصی حیثیت واپس لینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ‘میں بیرون ملک میں رہا ہوں مجھے معلوم ہے کہ وہاں احتجاج کی کتنی اہمیت ہوتی ہے اور میری اپیل ہے تمام تارکین وطن پاکستانیوں سے کہ 15 اگست کو بھارتی ہائی کمیشن یا سفارتخانے کے باہر احتجاج کریں۔ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ‘تارکین وطن پاکستانیوں کو انسانی حقوق کی معاملے پر اپنے دوستوں سے بھی اس احتجاج میں شرکت کی دعوت دینی چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ وہ خود بھی 15 اگست کو لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے اعلان کیا کہ وہ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی مزدوروں اور ان کے پاکستان میں اہلخانہ کو صحت سہولت پروگرام میں شامل کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘تارکین وطن پاکستانی مزدور بیرون ممالک میں دن رات کام کرتے ہیں اور اپنا قیمتی پیسہ اپنے وطن بھیجتے ہیں جو غیر ملکی زرمبادلہ کا اہم ذریعہ ہے، اب وقت ہے کہ ہم بھی انہیں سماجی تحفظ فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ ‘اوورسیز پاکستانیوں کو صحت انصاف کار? کی فراہمی دو وزارتوں کے درمیان انوکھا تعاون ہوگا اور اس اقدام کے تحت وزارت صحت اور وزارت تارکین وطن پاکستانی بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی مزدوروں اور ان کے اہلخانہ کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اسکیم 15 اکتوبر کو متعارف کرائی جائے گی اور اس سے بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی مزدور فائدہ اٹھاسکیں گے جو حال ہی میں حکومت کی سماجی تحفظ کی فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پرانے مزدوروں کو سیلف فنانس کے تحت صحت کارڈ کا جرا کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر

    کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا

    اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.