Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مختلف ممالک کے ایڈونچر پسند لوگ دنیا کے پراسرار ترین مقام پر پہنچ گئے

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ویب ڈیسک): دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی افراد رکاوٹوں کے باوجود دنیا کے پراسرار ترین مقام پر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پراسرار ترین مقام قرار دیے گئے ”ایریا 51“ میں جانے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا تھا جس کے لیے دنیا بھر سے تقریباً 150 لوگ اکھٹے ہوئے اور پراسرار ترین اور خفیہ ترین فوجی اڈے پر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔رواں برس جون میں ریاست کیلیفورنیا کے کالج کے 21 سالہ طالب علم میٹی روبرٹ نے وہاں جانے کے حوالے سے فیس بک پر ایک ایونٹ کا اعلان کیا تھا۔خبر رساں ادارے کے مطابق ”ایریا 51“ میں پہنچنے والے افراد خلائی مخلوق کے لباس سمیت دیگر اچھوتے لباس پہن کر پہنچے اور جن میں امریکہ، جرمنی، روس، ا?سٹریلیا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے لوگ بھی تھے۔دنیا کے پراسرار ترین و خفیہ فوجی علاقے میں لوگوں کے پہنچنے سے قبل امریکی فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کے ذریعے لوگوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر کسی نے وہاں ا?نے کی جرا?ت کی تو اسے بم کا جیکٹ پہن کر کھڑے ہونے والے شخص کا سامنا کرنا پڑے گا تاہم بعد میں امریکی فوج نے ٹوئٹ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔واضح رہے کہ ’ایریا 51“ سے متعلق کسی کے پاس مستند معلومات نہیں ہیں۔ اس علاقے کو دنیا کا پراسرار اور خفیہ ترین فوجی علاقہ یا فوجی اڈہ بھی مانا جاتا ہے اور امریکی فوج نے 2013 میں اس علاقے کو اپنے ماتحت کے طور پر تسلیم کیا تھا۔ یہ علاقے ریاست نویڈا کے صحرا میں قائم ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت

      وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ

      ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.