Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’اسپائیڈر مین‘ سے شہرت حاصل کرنے والے جیمز فرانکو کے خلاف’پورن اسکول‘ چلانے، کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال کا الزام

    By Daily Khabrainاکتوبر 4, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    ہا لی ووڈ (ویب ڈیسک)ماضی میں دنیا کے ’پرکشش ترین مرد‘ کا اعزاز حاصل کرنے والے اور آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد اداکار 41 سالہ جیمز فرانکو کے خلاف 2 نوجوان خواتین نے ’پورن اسکول‘ چلانے اور نوجوان لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے کا مقدمہ دائر کردیا۔’اسپائیڈر مین‘ اور ’127 اور‘ جیسی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے جیمز فرانکو کے خلاف لاس اینجلس کی سپریم کورٹ میں خواتین نے سول مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان پر سنگین الزامات لگائے۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سارہ ٹیتھر پکلان اور ٹونی گال نامی اداکاراو¿ں نے جیمز فرانکو کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ بھی اداکار کے جعلی پورن اسکول میں جنسی استحصال کا شکار ہوئیں۔اداکار کے خلاف مقدمہ دائر کرنے والی اداکاراو¿ں نے عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں دعویٰ کیا کہ جیمز فرانکو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ مل کر ایک جعلی ’پورن اسکول‘ چلاتے ہیں، جہاں نئے لڑکوں اور لڑکیوں کو اداکاری کی تربیت دینے کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ اس اسکول میں داخلہ لینے والی کم عمر اداکاراو¿ں کو فحش ماڈلنگ کے عوض 750 ڈالر رقم کی ادائیگی تک کی جاتی ہے۔درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ جیمز فرانکو کے جعلی اسکول میں داخلہ لینے والی لڑکیوں کا جنسی استحصال کیا جاتا ہے اور ان سے فحش سین عکس بند کروائے جاتے ہیں۔لڑکیوں کے مطابق دوران تعلیم ان کا بھی جنسی استحصال کیا گیا اور انہیں بھی فحش ماڈلنگ سمیت پورن سین ریکارڈ کرنے پر مجبور کیا گیا۔اداکار کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا کہ جیمز فرانکو کے اسکول میں ’ماسٹر ا?ف سیکس سین‘ اور ’نیوڈٹی ماڈلنگ‘ جیسے کورس کروائے جاتے رہے۔درخواست میں کہا گیا کہ یہ اسکول اداکار نے 2014 میں کھولا اور وہ 2017 تک کام کرتا رہا اور اس دوران ریکارڈ کیے گئے کم عمر لڑکیوں کے فحش سین اور تصاویر کو غلط استعمال کیا گیا۔ساتھ ہی درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ ’پورن اسکول‘ میں خصوصی طور پر کم عمر و خوبرو لڑکیوں کی برہنہ اداکاری کرنے اور فحش سین شوٹ کروانے کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.