Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    متحدہ عرب امارات میں کتنے ارب پتی، کتنے کروڑ پتی رہتے ہیں؟

    By Daily Khabrainنومبر 18, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    متحدہ عرب امارات :(ویب دیسک )ویسے تو امریکا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہاں دنیا کے سب سے زیادہ ارب پتی افراد رہتے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق ہر ماہ وہاں کوئی نہ کوئی شخص ارب پتی بن ہی جاتا ہے۔ارب پتی افراد کے آبادی میں دوسرے نمبر پر آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین کو سمجھا جاتا ہے، جہاں اندازہ ہر ہفتے ایک شخص ارب پتی بنتا ہے۔جہاں دنیا میں ہر ہفتے یا ہر ماہ ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے، وہیں کچھ افراد ارب پتی سے کروڑ پتی بھی بنتے ہیں اور بعض بیچارے تو لکھ پتی بھی بن جاتے ہیں۔امریکا، چین، برطانیہ اور یورپ کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سرزمین کو امیر افراد کی سرزمین کہا جاتا ہے، جہاں ارب پتی سے لے کر لکھ پتی افراد کی بہت بڑی تعداد رہتی ہے۔عرب اخبار ’گلف نیوز‘ کے مطابق یو اے ای دنیا کا وہ واحد ملک ہے، جہاں ہر سال دنیا بھر سے لکھ اور کروڑ پتی افراد ہجرت کرکے آتے ہیں۔اخبار نے اپنی رپورٹ میں مالیاتی اداروں اور عالمی بینکوں کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یو اے ای میں نومبر 2019 کے آغاز تک 88 ہزار 700 کروڑ پتی افراد رہ رہے تھے۔یو اے ای میں کروڑ پتی اور لکھ پتی افراد کی تعداد میں 2016 کے مقابلے 8 ہزار کا اضافہ ہوا اور صرف محض گزشتہ ایک سال میں دنیا بھر سے 5 ہزار کروڑ پتی افراد یو اے ای منتقل ہوئے۔مذکورہ 88 ہزار 700 افراد میں سے 80 ہزار افراد ایسے ہیں جن کی مجموعی دولت 10 لاکھ امریکی ڈالر یا اس سے کم ہے یعنی ان کی دولت پاکستانی تقریبا 16 کروڑ روپے تک ہے۔یو اے ای میں رہنے والے 3 ہزار 820 افراد ایسے ہیں جن کی دولت 10 لاکھ امریکی ڈالر زائد ہے اور وہ باقی 80 ہزار کروڑ پتی افراد سے زیادہ امیر ہیں۔اسی طرح 1660 افراد ایسے ہیں جن کی دولت 30 لاکھ امریکی ڈالر یا اس سے زائد ہے یعنی ان کے پاس پاکستانی 50 کروڑ روپے کی دولت ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ یو اے ای میں رہنے والے کروڑ پتی افراد کی تعداد خطے کے دیگر ممالک یعنی سعودی عرب، قطر اور عمان سے زائد ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ یو اے ای میں انتہائی کم جرائم، کم ٹیکس، شفاف نظام، انتہائی اعلیٰ درجے کی دستیاب صحت کی سہولیات، آرائش زندگی کے بھرپور مواقع اور اچھی تعلیم کی وجہ سے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد بہت بڑی تعداد میں منتقل ہو رہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر ان کروڑ پتی افراد کی مجموعی دولت کا تخمینہ لگایا جائے تو یہ وہ 925 ارب ڈالر بنتی ہے جو پاکستانی ایک ہزار کھرب روپے سے زائد بنتے ہیں اور اگر اسی رقم کو یو اے ای کی پوری آبادی میں تقسیم کیا جائے تو ہر شخص کے حصے میں 99 ہزار امریکی ڈالر آئیں گے۔یعنی یو اے ای کا ہر شہری پاکستانی ایک کروڑ روپے سے زائد کا مالک بن سکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2018 تک یو اے ای میں 7 کھرب پتی افراد رہتے تھے جو دنیا کے 2200 کھرب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.