Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بینظیر انکم سپورٹ سے فائدہ اٹھانے والے 4سرکاری افسر برطرف،4لاکھ 40ہزار وپے واپس لے لیے گئے

    By Daily Khabrainجنوری 20, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آئی این پی ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا،پہلے مرحلے میں گریڈ17 کے چار افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق چاروں افسران بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے وظیفہ لیتے ہے اور ان کی برطرفی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق چاروں افسران سے 4لاکھ 40ہزار196روپے واپس لیے گئے ہیں۔ برطرف کیے گئے افسران میں نعمان ذہیم، شفیع اللہ، سید فضل امین اور سبیل خان شامل ہیں۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بیگمات کے نام پر وظیفہ لینے والے افسران کا تعلق ایبٹ آباد اور ڈی آئی خان سے ہے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے گریڈ 17کے چار افسران کو برطرف کردیا گیا ،چاروں افسران نے اپنی بیویوں کے نام پر وظیفہ کےلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈ بنوا رکھے تھے ،دو افسران کا تعلق ڈی آئی خان جبکہ دو کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے ،چاروں افسران سے لاکھوں روپے کی ریکوری کر لی گئی ۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق بی آئی ایس پی تحصیل آفس پرووا ڈی آئی خان میں تعینات گریڈ17 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد نعمان ذحیم نے اپنی بیوی مہوش شیرانی کے نام پر بی آئی ایس پی کارڈ بنوا کر مستحقین کے نام پر 1لاکھ 30 ہزار 374روپے نکلوائے اسی طرح بی آئی ایس پی تحصیل آفس سرائے نورنگ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفیع اللہ نے بھی اپنی بیوی طیبہ جبین کو بی آئی ایس پی کے مستحقین میں درج کراتے ہوئے 1لاکھ 28ہزار 874روپے قومی خزانے سے نکلوائے بی آئی ایس پی کے تحصیل آفس ایبٹ آباد میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید فضل آمین نے اپنی بیوی سبینہ یاسمین کو بی آئی ایس پی کارڈ بنوا کر دیا اور قومی خزانے سے مستحقین کے نام پر 89ہزار 874روپے نکلوائے جبکہ بی آئی ایس پی تحصیل آفس پلاس میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد سبیل خان نے اپنی بیوی زیتون بی بی کے نام پر بی آئی ایس پی مستحقین کا کارڈ بنوا کر قومی خزانے سے 95ہزار 474روپے نکلوائے بی آئی ایس پی کی جانب سے چاروں افسران کو نوٹس بھجوائے گئے اور کرپشن و بے ضابطگی ثابت ہونے پر نوکریوں سے برخاست کر دیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.