Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وسیم اکرم کرکٹ کے بعد اہلیہ کیساتھ شوبز میں پرفارم کرنے کو تیار

    By Daily Khabrainفروری 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (لیڈی رپورٹر) گزشتہ برس یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم جلد ہیکھیل اور فیشن شوز کے بعد فلمی کیریئر بھی شروع کریں گے۔ خبریں تھیں کہ وسیم اکرم جلد ہی مصالحہ فلم میں معروف اداکار فواد خان اور فیصل قریشی سمیت دیگر اداکاروں کے ساتھ جلوے دکھاتے نظر آئیں گے اور بعدازاں اس کی تصدیق بھی ہوگئی تھی۔ تاہم اب وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی اپنی اور اپنے شوہر کی پہلی فلم کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں ڈیبیو فلم کی شوٹنگ کے دوران کس قدر مشکلات کا سامنا رہا۔ کرکٹ کے بعد وسیم اکرم فلموں میں نام پیدا کرنے کو تیار؟ شنیرا اکرم نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے آنے والی مصالحہ فلم منی بیک گارنٹی کی شوٹنگ کے دوران کس قدر پریشانیوں کا سامنا کیا۔ اداکارہ نے شوٹنگ کے دوران کھچوائی گئی اپنی 2 تصاویر شیئر کرتے ہوئے شوٹنگ کے تجربات بیان کئے اور بتایا کہ کس طرح وہ گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند نہیں کرسکیں۔ انہوں نے تھکاوٹ ‘ نیند کی کمی اور بھوک سمیت پیش آنے والے دیگرمسائل کا ذکر بھی کیا ساتھ ہی شنیرا اکرم نے بتایا کہ انہیں فیصل قریشی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے انتہائی اچھا لگا اور انہیں نئے تجربے کے دوران بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا۔ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنی 2 تصاویر بھی شیئر کیں جن میں انہیں فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔تاہم شنیرا اکرم نے فلم کی کہانی کے حوالے سے کوئی بات نہیں بتائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

      پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.