Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی میں بلا ضرورت گھر سے نکلنے والوں پر جرمانے کی تجویز

    By Daily Khabrainاپریل 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) پولیس نے لاک ڈاون کے دوران غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے پر غور شروع کردیا، سفارشات جلد سندھ حکومت کو ارسال کیے جانے کا امکان ہے۔کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باوجود ملک بھر میں شہری خود کو محدود نہیں کررہے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر سڑکوں پر گھومتے دکھائی دیتے ہیں، خلاف ورزی پر ملک بھر میں ہزاروں افراد گرفتار اور سیکڑوں مقدمات درج کیے جاچکے لیکن عوام پر خاطر خواہ اثر نہیں ہوا۔ اس سلسلے میں کراچی پولیس نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کئی سینئر افسران نے بتایا کہ غیر ضروری طور پر سڑکوں پر نکلنے والے افراد پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی تجویز موثر ثابت ہوسکتی ہے، اگر کوئی شہری دوسری بار غیر ضروری طور پر سڑک پر نظر آنے تو جرمانہ کیا جائے جبکہ تیسری بار نظر آنے پر اسے گرفتار کرلیا جائے گا۔افسران کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو تجویز پیش کی جائے گی کہ چوںکہ سڑکوں پر لگے ناکوں پر ٹریفک پولیس بھی ساتھ ہے، ٹریفک پولیس کے افسر کو یہ خصوصی اختیارات دیے جائیں کہ وہ بھاری جرمانے عائد کرسکے تاکہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے والے افراد کی حوصلہ شکنی ہوسکے۔افسران کے مطابق اگر ایک مرتبہ بھاری جرمانہ عائد ہوجائے گا تو پھر نہ صرف وہ شہری بلا ضرورت باہر نہیں نکلے گا بلکہ دوسرے بھی اس سے سبق حاصل کریں گے، جو بھی غیر ضروری طور پر گھر سے نکلے گا اسے بھاری جرمانے کا خوف ضرور ہوگا۔افسران نے بتایا کہ لاک ڈاون کے دوران اب تک کئی افراد کو گرفتار کیا گیا، گرفتاری کی صورت میں انھیں تھانے میں رکھنا پڑتا ہے، پھر عدالت میں پیشی اور اس کے بعد جیل منتقلی کی صورت میں پولیس اہلکاروں کو بھی وائرس کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، تھانوں پر دباو کم کرنے کے لیے بھاری جرمانے عائد کرنے کی تجویز پیش کی جارہی ہے۔افسران نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو بھی کورونا وائرس سے بچانے کے لیے اور لاک ڈاون پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد کے لیے یہ اقدامات ناگزیر ہیں، اس سلسلے میں جلد ہی باقاعدہ طور پر سندھ حکومت کو سفارش پیش کی جائیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.