Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈینگی مچھر ،کے کاٹنے سے کرونا ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے کا خدشہ

    By Daily Khabrainاپریل 11, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مہران اجمل خان سے) محکمہ صحت پنجاب کے اعصاب پر کرونا وائرس بری طرح اثر انداز ہو گیا ،ڈینگی جیسے خطرناک مرض سے نمٹنے کے لیے تاحال کوئی بھی اقدامات نہ اٹھائے جا سکے، ڈینگی مچھر کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کا باعث بننے کا امکان ، مچھر کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کو کاٹنے کے بعد صحت مند شخص کو کاٹنے سے وائرس منتقلی کے امکانا ت بڑھ سکتے ہیں، ڈینگی کے تدارک کے لیے ڈینگی سپرے کا لیکویڈ” ایفا سائبر میتھرین“ صوبہ بھر میں مخدوش ہو گیا۔ سال2019ءسے اب تک کسی بھی قسم کے سپرے کے لیکویڈ کی خریداری بھی نہ کی جاسکی، پنجاب میں سال 2017-18 کا سٹاک پہلے ہی راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہنگامی حالات کے دوران ڈینگی کے خلاف استعمال کیا جاچکا ہے جبکہ ایک بار پھرصوبہ میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کرتے ہوئے پارکوں اور پانی کے جوڑوں سمیت شہری دیہاتی آبادی میں افزائش ہونا شروع ہو گئی ہے جس کے باعث گزشتہ سال کی طرح ڈینگی کے مریض سامنے آنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے شعبہ صحت نے ڈینگی کے تدارک کے لیے تاحال کوئی بھی خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے ہیں۔ ہر سال ڈینگی سپرے کے حوالے اپریل کے مہینے تک اقدامات اٹھائے جاتے ہیں مگرحیرت انگیز طور پر محکمہ صحت کی جانب سے گزشتہ سال میں بھی اس سپرے کی خریداری نہیں کی گئی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں ڈینگی مچھر کی افزائش بڑھ گئی ہے ۔کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کو مچھرکے کاٹنے بعد جب کسی بھی صحت مند شخص کو کاٹے گا تو کرونا وائرس کے ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے کے امکا نات بڑھ جائیں گے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے اعلیٰ افسران نے ہدایت کی تھی کہ رواں سال ڈینگی سپرے کی خریداری انٹرنیشنل لیول پر کی جائے گی اور بیرون ممالک کی فرم کو اس بڈ میں شامل کیا جائے گا ۔ سال 2017-18 میں دو سال کےلئے ایفا سائبر میتھرین کی تقریباً 12کروڑ روپے کی خریداری کی گئی جوکہ سال 2019ءکے لئے بھی تمام اضلا ع کو مہیا کی جانی تھی مگر گزشتہ سال کے آغاز میں پنجاب کے اندر راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کے شہریوں کو ڈینگی نے اپنی لپیٹ میں لیا تھا جس پر محکمہ صحت نے ہنگامی بنیادوں پر صوبہ بھر کے دیگر اضلاع سے تمام لیکویڈ راولپنڈی منگوا لیا جبکہ ایمرجنسی کے طور پر بھی اس کی خریداری الگ سے کی گئی تھی۔ اپریل میں ڈینگی سیزن کا آغاز ہو جاتا ہے اور اس ماہ کے آغا ز میں تمام فرموں سے بڈ کرواکر ادویات کی خریدار کی جاتی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سال 2011میں جب ڈینگی آیا تھا تو صرف لاہور شہر میں ہی 3 سو اموات واقع ہوئیں تھیں محکمہ صحت رواں سال کے آغاز سے ہی ڈینگی کو نظرانداز کرتے ہوئے لاپرواہی کر رہا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.