Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کر ونا کے ساتھ بھو ک سے ہلا کتو ں کا خد شہ، عا لمی ا د ا ر ے قر ضو ں میں ریلیف دیں،عمر ا ن خا ن

    By Daily Khabrainاپریل 12, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پوری دنیا کے لیے چیلنج ہے۔ ترقی پذیر ممالک کے پاس وسائل کم، بھوک اور بیماری سے لڑنے کیلئے پیسہ نہیں ہے۔ عالمی ادارے اور رہنما صورتحال سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل تشکیل دیں۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ میں عالمی برادری سے کورونا وائرس کے چیلنجز سے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ ترقی پذیر ممالک میں کورونا وائرس کے علاوہ معیشت اور بھوک بڑے مسائل ہیں۔ ان ملکوں کو فکر ہے کہ عوام وبا کےعلاوہ بھوک سے نہ مریں۔ دوسری جانب ترقی یافتہ ممالک لاک ڈان کے ساتھ معاشی اثرات سے بھی نمٹ رہے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک اپنے لوگوں کو وبا کیساتھ ساتھ بھوک سے بھی بچا رہے ہیں۔ ہمارے پاس لوگوں کو بھوک سے موثر طور پر بچانے کے لیے وسائل کم ہیں۔ عالمی ادارے اور رہنما صورتحال سے نکلنے کے لیے پروگرام تشکیل دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق ترقی یافتہ ملکوں کا مختلف ردعمل ہے۔ امریکا نے اپنےعوام کے لیے 2.2 ٹریلین ڈالر کا پیکج دیا جبکہ ترقی پذیر ملکوں کے پاس وسائل کی کمی ہے۔ ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں کہ صحت پر زیادہ خرچ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ جاپان اپنے عوام کے لیے ایک ٹریلین ڈالر اور جرمنی یک ٹریلین یورو کا پیکج خرچ کر رہا ہے۔ پاکستان 22 کروڑ لوگوں کا ملک ہے لیکن ہم صرف 8 ارب ڈالر خرچ کر رہے ہیں۔ جو مسئلہ پاکستان کے ساتھ ہے، دنیا کے اکثر ترقی پذیر ملکوں کو درپیش ہے۔ سیکرٹری جنرل یو این اور معاشی ادارے ترقی پذیر ملکوں کو قرض پر ریلیف دیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.