Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • سندھ حکومت کا آٹا 6روپے فی کلو سستا کرنے کا فیصلہ، ایکس مل قیمت 161 سے کم کر کے 155 روپے فی کلو مقرر
    • کراچی،ائیرلائنز کی آن لائن ٹکٹس بک کرنیوالی ایپلیکیشن پر جرمانہ عائد
    • راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سنوکر کلبوں اور شیشہ سینٹرز کی بھرمار
    • لانگ مارچ کے موقع پرپولیس نفری نامناسب رہائشکے سنگین مسائل کا شکار
    • موٹروے ایم ٹو بلکسر کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی
    • خیبر پختونخوا میں عوامی وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالیہ نشان
    • وزیراعلیٰ سندھ کا ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق آگاہی بڑھانے پر زور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوہاٹ: دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید

    By Daily Khabrainجون 22, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویب ڈیسک : کوہاٹ کے علاقے ہنگو روڈ پر قاتلانہ حملے میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکار کو قتل کردیا گیا۔

    ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی کانسٹیبل وزیر خان اپنے آبائی گاؤں نوے کلے سے کوہاٹ شہر کی جانب جارہے تھے کہ انہیں موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔

    فائرنگ کے نتیجے میں سی ٹی ڈی اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

    مزید پڑھیں: کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر میں احساس پروگرام کے دفتر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

    ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

    سی ٹی ڈی کانسٹیبل ضلع کرم میں ڈیوٹی ادا کر رہے تھے اور وہ چھٹیوں پر کوہاٹ جارہے تھے۔

    مقامی سی ٹی ڈی اسٹیشن میں نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

    یہ بھی پڑھیں: گھوٹکی میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید

    ان کی نماز جنازہ کوہاٹ میں فرید حسین بنگش پولیس لائنز میں ڈی آئی جی کوہاٹ ڈویژن طیب حفیظ چیمہ، ضلعی پولیس افسر منصور امان، ڈپٹی کمشنر عبدالرحمٰنم سی ٹی ڈی حکام اور دیگر عمائدین و پولیس اہلکاروں نے پڑھی۔

    ڈی آئی جی اور دیگر حکام نے شہید اہلکار کو سلامی پیش کی اور اس کی قبر پر پھول بھی چڑھائے۔

    انہیں ان کے آبائی قبرستان میں عزت و وقار کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملے ہوتے رہے ہیں۔

    رواں ہفتے ہی کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں رینجرز پر علیحدہ علیحدہ واقعات میں قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی تھی جس کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

    کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر میں احساس پروگرام کے دفتر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا جبکہ ایک رینجرز اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوئے تھے۔

    گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکے میں 2 رینجرز اہلکار شہید ہوگئے تھے جبکہ اس دوران ایک شہری بھی زندگی کی بازی ہار گیا تھا۔

    اسی روز لاڑکانہ میں چانڈکا پل کے مقام پر واقع رینجرز کے اسکول پر کریکر حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.