تازہ تر ین

فرانس کے وزیراعظم اور حکومت نے استعفیٰ دےدیا

ویب ڈیسک  : فرانس کے وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت مستعفیٰ ہوگئی  ہے جبکہ فرانسیسی ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

دوسری جانب فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے فلیپے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain