Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی شہری سنتھیاڈی رچی کوڈی پورٹ نہ کرنےکافیصلہ

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک) داخلہ نےفیصلہ کردیاہے۔ وزارت داخلہ نے فیصلے کی کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔جمعہ کواسلام آباد ہائی کورٹ میں امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنےکی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔وزارت داخلہ نےسنتھیا کےویزہ سےمتعلق حتمی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔عدالت نے آئندہ جمعہ کو فریقین سے حتمی دلائل طلب کرلیے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے بتایا کہ ویزہ نہ ہونےپرسنتھیا کی ملک بدری کی استدعا کی گئی ہے،سنتھیا ڈی رچی کے پاس 31  اگست تک پاکستان کا ویزہ ہے۔وزارت داخلہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق سنتھیاغیرقانونی،ریاستی مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کوفیصلےکی کاپی فریقین کوفراہم کرنےکی ہدایت کردی۔وزارت داخلہ نے بتایا کہ غیرملکیوں کے ویزے میں 31 اگست تک توسیع کی گئی تھی،سنتھیا رچی 31 اگست تک قانون کےمطابق پاکستان میں رہ سکتی ہیں،سنتھیا نےویزے میں توسیع کی الگ درخواست بھی دے رکھی ہے،31اگست کےبعدویزہ توسیع کی  درخواست پرقانون کیمطابق فیصلہ کیاجائیگا۔سماعت کے بعد سنتھیا ڈی رچی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ امریکہ میں درخواست گزاراورفریق اپنا موقف دینےکیلئےعدالت میں موجود ہوتےہیں،میرے لیے حیران کن ہے کہ یہاں درخواست گزارعدالت آئے ہی نہیں،ان کیسوں میں اپنا موقف دینے کے لیے ہم یہاں ہیں مگر درخواست گزار نہیں۔پیپلزپارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ سنتھیا رچی پروزرات داخلہ کی رپورٹ سے مطمن نہیں،وزرات داخلہ کی رپورٹ کو چیلنج کیا جائے گا،عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے،۔لطیف کھوسہ نے شکوہ کیا کہ سیکرٹری داخلہ قانون کےمطابق کاروائی نہیں کررہا،سیکرٹری داخلہ کو پابند کیا جائے کہ قانون کے مطابق کاروائی کرے۔انھوں نے مزید کہا کہ اس رپورٹ میں ہماری رٹ کو خارج کرنے اور غلط ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ اس کا ویزہ بھی ہے اور کسی غیر قانونی سرگرمی میں بھی ملوث نہیں۔لطیف کھوسہ نے زوردےکرکہا کہ ہم ثابت کریں گے کہ ویزہ بھی غلط ہے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں بھی ملوث ہے،اس کوسزا کے بعد ڈی پورٹ ہونا ہوگا۔انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں حکومت پر پہلے ہی یقین نہیں تھا،اسی لیے عدالت کا رخ کیا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

      ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

      فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.