کراچی (ویب ڈیسک) شہرقائد میں مچھلیوں کی بارش نے شہریوں کو حیران پریشان کردیا۔ شہر قائد میں جمعہ کے روز موسلادھار بارش نے جل اور تھل ایک کردیا۔ شہر کے کئی علاقے زیر آب آگئے، بعض علاقوں میں تو اتنا پانی جمع ہوگیا کہ لوگ تیراکی شروع کردی۔ اس سے پہلے 2014 میں سری لنکا ،2015 میں سعودیہ، 2017 میں تھائی لینڈ،2018 میں امریکی ریاست اوٹاوا میں بھی مچھلیوں کی بارش ہوچکی ہے۔
کراچی میں جل تھل کیسا تھ مچھلیوں کی بھی بارش،شہری حیران، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

